لندن(خبررساں ادارے): برطانوی وزیر داخلہ ایلن جانسن نے کہا ہے کہ حکومت نے انسداد دہشتگردی کے قانون کے تحت برطانیہ میں مقیم مسلمانوں کی تنظیم “اسلام فار یو کے” پر جمعرات سے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واشنگٹن(خبررساں ادارے): امریکا کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ان کایمن اور صومالیہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ایک امریکی میگزین کوانٹرویو میں صدر اوباما نے کہا کہ انھیں اب بھی یقین ہے کہ القاعدہ کی سرگرمیوں کا مرکز پاکستان اورافغانستان کا سرحدی علاقہ ہے۔
ماسکو- خبر رساں ادارے: روس کےعلاقے شمالی قفقاز کے شہر “ماخا چکالا” میں پولیس اسٹیشن پر خود کش دھماکے میں چھ اہلکار ہلا ک اورسولہ زخمی ہو گئے ۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس اسٹیشن کی پارکنگ میں بارودی مواد سے بھری گاڑی دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار مو […]