ایک امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات اوباما جیت جائیں گے۔
امریکا کے محکمہ خزانہ نے پاکستان میں مقیم طالبان اور دوسرے جنگجو گروپوں کے تین مددگاروں کے اثاثے منجمد کرلیے ہیں اور ان کے ساتھ امریکی شہریوں اور اداروں کے کاروبار کرنے پر پابندی عاید کردی ہے۔
گوانتاناموبے میں امریکی قید خانے میں موجود نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور ان کے ساتھیوں پر مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔
لیبیا سے العربیہ کے نامہ نگار نے اپنے مراسلے میں بتایا ہے کہ دارلحکومت طرابلس کی الجدیدہ جیل سے تقریباً ایک سو قیدی جیل توڑ کر فرار ہو گئے۔
وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے اتوار کے روز ہونے والے صدارتی انتخاب میں اپنے مدمقابل ہنریک کابریلس پر کامیاب حاصل کر لی ہے، جس کے بعد وہ آئندہ مزید چھے سال کے لئے ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے ہفتے کے روز جنوبی اسرائیل کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بغیر پائیلٹ کے ایک چھوٹے جہاز کو مار گرایا ہے، تاہم فوجی بیان میں اس امر کی وضاحت نہیں کی گئی تھی کہ یہ جہاز کہاں سے آ رہا تھا۔
برطانیہ نے عدالتی فیصلے کے بعد ابو حمزہ المصری سمیت پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو امریکہ کے حوالے کر دیا ہے۔
برسلز (العربیہ ڈاٹ نیٹ) شمالی اوقیانوس کے ممالک کے فوجی اتحاد ‘نیٹو’ نے شام سے ترک علاقوں پر راکٹ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ برسلز میں نیٹو کے ایک ہنگامی اجلاس میں شام کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ ترکی پر حملوں کے ذریعے عالمی برادری کے […]
پیرس )العربیہ ڈاٹ نیٹ (فرانس میں حکومت کی جانب سے عوامی مقامات پر خواتین کے اسلامی حجاب اوڑھ کر آنے پر پابندی پر بحث کا سلسلہ جاری ہے اور بعض مسلم خواتین کو حجاب اوڑھنے کی پاداش میں سزائیں بھی سنائی جاچکی ہیں۔ایسے میں ایک گلوکارہ نے اپنے قبول اسلام کی خبر عام کرکے اپنے […]
واشنگٹن(جیو نیوز) امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کی شدت بڑھ رہی ہے اور ہیکر اب مداخلت کے بجائے سسٹم کو تباہ کرنے لگے ہیں۔