• اقوام متحدہ: لیبیا پر پابندیوں کا فیصلہ

    اشاعت : 27 02 2011 ه.ش

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے لیبیا کے رہنما معمر قذافی، ان کے خاندان اور قریبی رفقاء کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی حمایت یافتہ اس قرارداد کے تحت لگائی گئی پابندیوں میں لیبیا کے صدر معمر قذافی، ان کے خاندان اور […]

    مزید...

  • ماسکو کے ہوائی اڈے پر بم دھماکہ

    اشاعت : 25 01 2011 ه.ش

    ماسکو(بى بى سى) روس کے دارالحکومت ماسکو کے ڈیماڈیڈیوا ائیرپورٹ پر ایک خودکش ہم دھماکے میں حکام کے مطابق کم از کم پینتیس افراد ہلاک اور ایک سو تیس زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • عراق‘افغانستان اور گوانتا موبے میں190 قیدیوں کو بلا وجہ ہلاک کیا گیا

    اشاعت : 24 01 2011 ه.ش

    واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا میں شہری حقوق کی تنظیم امریکن سول لبرٹیز یونین کی طرف سے حاصل کردہ سرکاری دستاویزات سے عراق، افغانستان اور خلیج گوانتاناموبے میں قیدیوں کو بلاوجہ ہلاک کرنے اور ان پر تشدد کرنے کے مزید واقعات سامنے آئے ہیں۔

    مزید...

  • امریکا:سیاسی اجتماع میں فائرنگ، خاتون رکن کانگریس سمیت7 ہلاک

    اشاعت : 09 01 2011 ه.ش

    واشنگٹن(ٹی وی رپورٹ) امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی ایریزونا سے رکن کانگریس گبریل گیفورڈز اور 7 افراد فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ہیں. جیونیوز نے غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ گبریل گیفورڈز ایک سیاسی اجتماع کے سلسلے میں ٹکسن میں تھیں جہاں انہیں سر میں گولی ماری گئی.

    مزید...

  • امریکی فوج میں خواتین فوجیوں پرجنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ

    اشاعت : 06 01 2011 ه.ش

    نیو یارک (آن لائن)امریکی فوج میں خواتین فوجیوں پرجنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا اور ہر تیسری خاتون فوجی کا کہنا ہے کہ اس کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جن میں سے کئی واقعات رپورٹ ہوئے اور کئی ایسے ہیں جس میں خواتین نے خاموشی اختیار کئے رکھی .

    مزید...

  • برطانیہ : اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

    اشاعت : 05 01 2011 ه.ش

    لندن (جنگ نیوز) برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور منگل کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک لاکھ کے قریب افراد اپنے مذہب چھوڑ کر مسلمان ہو گئے ہیں۔ ان میں سفید فام خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔

    مزید...

  • شمالی کوریا ’مقدس جنگ‘ کے لیے تیار

    اشاعت : 24 12 2010 ه.ش

    سیول(بی بی سی) شمالی کوریا کی مسلح افواج کے وزیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک ’انصاف کی خاطر ایک مقدس جنگ‘ کے لیے تیار ہے۔ کِم یونگ چُن نے جنوبی کوریا پر الزام لگایا کہ وہ سرحد کے قریب جنگی مشقیں کر کے اصل میں جنگ کی تیاریاں کر رہا ہے۔

    مزید...

  • فرانسیسی صدر نے سڑکوں پر نماز کی ادائیگی پر پابندی کا عندیہ دیدیا

    اشاعت : 22 12 2010 ه.ش

    پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی نے مسلم خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی کے بعد مساجد کے باہر سڑکوں پر نماز اداکرنے پر بھی پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا ہے۔

    مزید...

  • برطانیہ‘دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا شبہ،12افراد گرفتار

    اشاعت : 21 12 2010 ه.ش

    لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہ میں 12 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق 3 افراد کو لندن،5 افراد کو کارڈف اور 4 کو وسطی انگلینڈ میں اسٹوک آن ٹرینٹ سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افرادکی عمریں 17 سے 28 سال کے درمیان ہیں۔

    مزید...

  • امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ ہالبروک انتقال کر گئے

    اشاعت : 14 12 2010 ه.ش

    واشنگٹن(خبرايجنسياں) پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی رچرڈ ہالبروک انتقال کر گئے۔ انہتر سالہ امریکی سفارتکار رچرڈ ہالبروک کو تین دن قبل محکمہ خارجہ میں اپنے دفتر میں کام کرنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا، ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ ان کی اہم شریان […]

    مزید...

تازه ترین