آج : 17 October , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اسرائیلی فوج نے فلسطین میں تین نوجوان شہید کر ڈالے

    اشاعت : 17 10 2015 ه.ش

    فلسطین کے مختلف شہروں میں جمعہ کے روز تین فلسطینی قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں کا تعلق نابلس، الخلیل اور غزہ سے تھا۔

    مزید...

  • اسرائیل نے فلسطینی لڑکے کو 15 گولیاں مار کر شہید کر دیا

    اشاعت : 15 10 2015 ه.ش

    “العربیہ” کے نامہ نگار نے اپنے مراسلے میں بتایا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی باب العمود کالونی میں اسرائیلی فوجیوں نے چودہ سالہ لڑکے کا 15 گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

    مزید...

  • ’’یوم غضب‘‘ پر حملوں میں3اسرائیلی ہلاک، 19 زخمی

    اشاعت : 14 10 2015 ه.ش

    یوم غضب پر فلسطینیوں کے حملوں میں3 اسرائیلی شہری ہلاک اور19 زخمی ہوگئے جن میں سے8 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

    مزید...

  • پوری مسلم امہ’’انتفاضہ القدس‘‘کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہو:علماء کونسل

    اشاعت : 12 10 2015 ه.ش

    عالمی اتحاد العلماء نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پورے عالم اسلام سے فلسطینیوں کی مدد و نصرت کا مطالبہ کیا ہے۔

    مزید...

  • ترکی میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 100 افراد کی ہلاکت پر 3 روزہ سوگ

    اشاعت : ه.ش

    ترکی میں گزشتہ روز ہونے والے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 100 افراد کی ہلاکت پر 3 روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔

    مزید...

  • ’’انتفاضہ القدس‘‘: مزید 7فلسطینی شہید 240زخمی

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرجنگ فلسطینی عوام کی جانب سے دشمن کے خلاف’’انتفاضہ القدس‘‘کے نام سے تحریک بدستور جاری ہے۔

    مزید...

  • انتفاضہ القدس نے 9 دنوں میں 15 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

    اشاعت : 10 10 2015 ه.ش

    اسرائیلی فوج نے منظم ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں جمعہ کے روز مزید سات فلسطینی شہید، سیکڑوں کو زخمی اور گرفتار کیا گیا ہے۔

    مزید...

  • لیبیا میں قومی اتحاد کی نئی حکومت کے قیام کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    لیبیا کے تمام متحارب فریقوں نے طویل مذاکرات کے بعد وزیراعظم فایز السراج کی سربراہی میں نئی قومی حکومت کی تشکیل سے اتفاق کیا ہے۔

    مزید...

  • ہسپتال پر حملے کے بعد 33 تاحال لاپتہ: ایم ایس ایف

    اشاعت : ه.ش

    عالمی امدادی تنظیم میڈیسنز سانز فرنٹیئرز (ایم ایس ایف) کا کہنا ہے کہ افغانستان کے شہر قندوز کے ہسپتال پر امریکی فضائی حملے کے پانچ دن گزرنے کے بعد اب بھی 33 افراد لاپتہ ہیں جس میں عملے کے افراد بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • امریکی صدر اوباما نے قندوز کے اسپتال پر ہونیوالے فضائی حملے پر معافی مانگ لی

    اشاعت : 08 10 2015 ه.ش

    امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان کے شہر قندوز کے اسپتال پر ہونے والے فضائی حملے پر معافی مانگ لی۔

    مزید...

    • صفحه 143 از 179 قبلی 1 … 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر