بھارت میں عدالت نے عوامی مقامات پر برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی۔
امریکا کی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں 67 فیصد اضافہ ہوا۔
بھارتی حکومت نے ایک مرتبہ پھر تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامک اسکالر اور مبلغ ذاکر نائیک کی تنظیم “اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن” پر 5 سال کی پابندی لگا دی۔
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اسرائیل کے صدر رووین ریولن کی ہندستان آمد اور پچیس سالہ سفارتی تعلقات کا جشن منانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ہندستان کی صدیوں کی تہذیب وروایت پر حملہ قراردیاہے ۔
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم۔ اما بعد (۱) مسلمانوں کے مختلف گروہوں میں باہمی مصالحت اور رواداری قائم کرنے کے لیے ہم تمام علماء اسلام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے اپنے مذہبی خیالات پر قائم رہتے ہوئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر مسلمانوں کی مشترکہ ضروریات پر غور کریںاور مشترک مفادات کو […]
میانمار کی فوج نے ریاست ریکھائن میں 30 روہنگیا مسلمانوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
امریکی صدر منتخب ہونے کے فوری بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا اور مسلمان مخالف بیانات کو ایک مرتبہ پھراپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈکردیا اور اس کا لنک بھی سوشل میڈیا پرشیئرکردیا۔
فلکی طبیعیات کے لیے استعمال ہونے والی کیمرہ ٹیکنالوجی کو برطانیہ میں فجر کی نماز کے اوقات کے تعین کے لیے استعمال کیا جانے لگا ہے تاکہ ملک بھر میں ایک وقت میں نماز کی ادائیگی ہوسکے۔
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 4 ماہ سے زائد عرصے سے بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 110 سے زائد کشمیری شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں اور آج تازہ ترین واقعہ میں قابض فوج نے پاکستانی پرچم میں لپٹے بچے کے جنازے میں شریک افراد پر دھاوا بول کر متعدد […]
آزادی وطن کے بعد پہلی بار مسلم پرنسل لا ء کو اتنا سخت چیلنج درپیش ہے نیزیہ وقت جذبات اور اشتعال میںآنے کا نہیں بلکہ صبر و تحمل کیساتھ قانونی لڑائی کو انجام تک پہونچانے کا ہے اور اس کے لیے مسلمانوں میں بیداری لانا وقت کی اہم ضرورت ہے جسکے لئے علماء کرام کو […]