آج : 15 March , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • یورپی کمپنیوں کو حجاب پر پابندی لگانے کی اجازت

    اشاعت : 15 03 2017 ه.ش

    یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے یورپی کمپنیوں کو اس بات کی اجازت دے دی کہ وہ اپنے ملازمین کو اسلامی اسکارف پہننے سے روک سکتی ہیں۔

    مزید...

  • برطانوی مساجد میں صرف انگریزی میں خطبے کی پابندی زیرغور

    اشاعت : 13 03 2017 ه.ش

    برطانیہ میں انتہاپسندی کی روک تھام کیلیے مساجد کے پیش اماموں کوخطبہ انگلش میں دینے کا پابندکرنے پرغورکیا جارہا ہے۔

    مزید...

  • میانمار کی فوج مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھارہی ہے، اقوام متحدہ

    اشاعت : 11 03 2017 ه.ش

    اقوامِ متحدہ کی خصوصی سفیر ینگہی لی کا کہنا ہے کہ میانمار میں فوج اور پولیس مسلم اقلیت کے خلاف ’’انسانیت سوز جرائم‘‘ کی مرتکب ہورہی ہیں۔

    مزید...

  • اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیاکاچھبیسواں فقہی سیمینارمرکزی ہندکے شہراجین میں جاری

    اشاعت : 05 03 2017 ه.ش

    بین الاقوامی شناخت رکھنے والاہندوستان کا مشہور علمی وتحقیقی ادارہ اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کاچھبیسواں عظیم الشان فقہی سیمینار نہایت ہی تزک واحتشام کے ساتھ جاری ہے ۔

    مزید...

  • مصری مسلمان نوجوان امریکی ریاست کے گورنر کا امیدوار!

    اشاعت : ه.ش

    مصری نژاد ایک مسلمان نوجوان ڈاکٹر اور سماجی کارکن عبدالرحمان محمد السید نے امریکی ریاستی مشی گن کے گورنر کے عہدے کے لیے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ اگر وہ اپنے اس عزم میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو وہ امریکا کی کسی ریاست کے پہلے مسلمان گورنر ہوں گے۔

    مزید...

  • معروف انڈین سیاسی رہنما سید شہاب الدین 82 برس کی عمر میں چل بسے

    اشاعت : ه.ش

    بااثر انڈین سیاسی رہنما اور انڈین مسلمانوں کے لیے اہم شخصیت، 82 سالہ سید شہاب الدین نئی دہلی کے مضافاتی علاقے نوئیڈا کے ہسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

    مزید...

  • امریکہ میں پھر مسجد نذرآتش

    اشاعت : 01 03 2017 ه.ش

    یہاںکے ٹمپا علاقے میں گذشتہ روز کسی نامعلوم شخص نے ایک مسجد کو نذرآتش کیا۔ اس علاقے میں ایک سال سے کم عرصے میں مسجدوں کو جلانے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

    مزید...

  • کشمیر: ملازمت میں ترقی نماز کی ادائیگی سے مشروط

    اشاعت : 26 02 2017 ه.ش

    پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس چوہدری ابراہیم ضیا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ملازمین کی ترقی کے لیے کارکردگی کے علاوہ پابندی کے ساتھ نماز کی ادائیگی سے مشروط ہو گی۔

    مزید...

  • مسلمان اور مسلمانوں کے حامی اراکین پارلیمنٹ کو دھمکیاں

    اشاعت : 19 02 2017 ه.ش

    مسی ساگا ، اونٹاریو سے لبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن پارلیمنٹ اقرا خالد نے ایوان میں اپنی اسلامو فوبیا کے خلاف قرارداد ( ایم 103 ) کی حمایت میں تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں نفریت آ میز ای میلز موصول ہو رہی ہیں اور کھلم کھلا دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

    مزید...

  • ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے 6 کشمیری جاں بحق

    اشاعت : 13 02 2017 ه.ش

    کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 کشمیری نوجوان جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 44 از 69 قبلی 1 … 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 … 69 بعدی

تازه ترین

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر