آج : 10 December , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

    اشاعت : 10 12 2016 ه.ش

    بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی اور دن بدن بھارت کی جانب سے ہرزہ سرائی بڑھتی ہی جارہی ہے اوراب بھارتی فورسز نے 4 نوجوان کشمیریوں کوبھی سرچ آپریشن کے دوران شہید کردیا ہے۔

    مزید...

  • اسلام مخالف تقریر، نیدرلینڈز کا قانون ساز مجرم قرار

    اشاعت : ه.ش

    پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ وائلڈرز نے خصوصی طور پر مراکش کے باشندوں کو نشانہ بنا کر تقریر کی آزادی کی حدود عبور کی ہیں۔

    مزید...

  • ہالینڈ میں خواتین کے برقع اور نقاب کرنے پر پابندی عائد

    اشاعت : 01 12 2016 ه.ش

    ہالینڈ میں مخصوص مقامات پر خواتین کے برقعہ اور نقاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

    مزید...

  • کیلی فورنیا کی مساجد کو نفرت آمیز خطوط

    اشاعت : 28 11 2016 ه.ش

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کی تین مساجد میں دھمکی اور نفرت انگیز خطوط بھیجے گئے اور ان میں سے ایک خط میں مسلمانوں کو ڈیول(شیطان) قرار دیتے ہوئے امریکا چھوڑنے کو کہا گیا ہے۔

    مزید...

  • خاتون کی حجاب کے متعلق فیصلے کے خلاف اپیل

    اشاعت : 27 11 2016 ه.ش

    مانٹریال کی خاتون رانیہ علاؤ جسے کیوبیک کی عدالت کی جج نے اس کے حجاب اتارے بغیر کیس کی سماعت کرنے سے انکار کر دیا تھا کورٹ آف اپیل میں پیش ہو رہی ہے۔

    مزید...

  • میانمار میں فوج روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کررہی ہے، اقوام متحدہ

    اشاعت : 26 11 2016 ه.ش

    اقوام متحدہ نے میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی افواج روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہیں۔

    مزید...

  • امریکہ میں برقع پوش خواتین کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بدستور جاری

    اشاعت : ه.ش

    امریکہ میں ایک اسٹور میں حجاب پہنی ایک خاتون کو ایک دیگر گاہک نے دہشت گرد کہہ کر خطاب کیا اور ملک سے باہر چلے جانے کو کہا۔

    مزید...

  • ٹرمپ کا مسلمانوں کے خدشات دورکرنے کیلیے مشاورتی تنظیم بنانے کا فیصلہ

    اشاعت : 22 11 2016 ه.ش

    نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے خدشات دور کرنے کیلیے مشاورتی تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید...

  • میانمار: آرمی نے روہنگیا مسلمانوں کے ایک ہزار گھر تباہ کر دئی

    اشاعت : ه.ش

    میانمار میں ریاست رخائن اور دیگر علاقوں میں فوج کے آپریشن کے دوران روہنگیا مسلمانوں کے ایک ہزار سے زائد گھر تباہ کیے گئے۔

    مزید...

  • شریعت اسلامی کے تحفظ کیلئے مسلمانان ہند متحد،حکومت کی دخل اندازی ناقابل برداشت

    اشاعت : 20 11 2016 ه.ش

    ملک وملت اور مسلمانوں کے سلگتے ہوئے اہم مسائل پر شہر کے مائرہ بینکوئٹ ہال میں آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کاسہ روزہ پچیسواں اجلاس جاری ہے،

    مزید...

    • صفحه 48 از 69 قبلی 1 … 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 … 69 بعدی

تازه ترین

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر