انڈیا: عدالت عظمیٰ میں آج ایک بار پھر تعلیمی ادروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف داخل عرضی پر سماعت ہوئی۔
بھارتی شہر وارانسی کی تاریخی گیان واپی مسجد سے بھگوان کی شیولنگ ملنے کا ڈرامہ رچا کر انتہا پسند ہندوؤں نے…
بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو دیوتا گنیش کے یوم پیدائش منانے کے لیے ایک بڑا جلوس نکالا گیا جس نے عین مسجد کے مرکزی دروازے کے سامنے نہ صرف جشن منایا
بھارتی ریاست بہار میں دریا کا پانی اترنے پر وہاں ایک مسجد ابھر آئی جو 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آگئی تھی…
رطانیہ میں سوشل میڈیا پوسٹس پر نسل پرستانہ تبصرہ کرنے کا الزام عائد کرکے مسلم خاتون پولیس افسر کو معطل کردیا گیا۔
بھارتی ریاست اترپردیش میں نماز کے لیے جمع ہونے پر مقامی ہندوؤں نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور پولیس نے ان جنونیوں کی حمایت کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف ہی مقدمہ درج کرلیا۔
امریکا کی ریاست نیو میکسیکو کے شہر البیکرکی میں 4 مسلمانوں کے سلسلہ وار قتل کے الزام میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک مسلمان تارکِ وطن کو مرکزی ملزم کے طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
امریکا کے شہر نیومیکسیکو کی پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران 3 مسلمان شہریوں کو ان کے مذہب اور نسل کی وجہ سے نشانہ بنا کر قتل کیا گیا ہے۔
ھارت میں مودی سرکار کی ہدایت پر علی گڑھ یونیورسٹی نے اسلامک سٹڈیز کے نصاب کو تبدیل کرنے سے اتفاق کے طور پر پہلے مرحلے…
بھارتی شہر حیدرآباد میں رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے سرکاری غنڈوں نے مسجد کو شہید کردیا۔