آج : 20 March , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • نئی دہلی : تبلیغی جماعت کے امیر مولانا زبیرالحسن کاندھلوی انتقال کر گئے

    اشاعت : 20 03 2014 ه.ش

    تبلیغی جماعت کے عالمی سطح کے امیر مولانا زبیر الحسن دس روز کی علالت کے بعد بھارت میں انتقال کر گئے۔

    مزید...

  • ممبئی میں پولیس کارروائی، ’80 مسلمان تھانے لے جائے گئے‘

    اشاعت : 16 03 2014 ه.ش

    بھارت کے شہر ممبئی کے ممبرا علاقے کے رشید کمپاؤنڈ میں گذشتہ رات پولیس نے مسلم کمیونٹی کے 80 افراد کو تھانے لے گئی تھی۔

    مزید...

  • برقعہ پوش مسلم خاتون کو گاربیچ سے تشبیہ پر ٹوری پارٹی کا کاؤنسلر معطل

    اشاعت : 06 03 2014 ه.ش

    برقعہ پوش خاتون اور بچی کو گاربیج کے تھیلوں سے تشبیہ دینے پر برطانیہ کی ٹوری پارٹی کے کاؤنسلر کرس جو ہاننائیڈز کو معطل کردیا گیا ہے،

    مزید...

  • برما:ایم ایس ایف کو امدادی سرگرمیاں روکنے کا حکم

    اشاعت : 01 03 2014 ه.ش

    برما میں حکومت نے ملک کی تشدد زدہ ریاست رخائن میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف تنظیم میڈیسن سان فرانٹیئر کو اپنی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • مسلمانوں کا قتلِ عام کرنے والوں کے خلاف اعلان جنگ

    اشاعت : 13 02 2014 ه.ش

    جمہوریہ وسطی افریقہ کی صدر کیتھرین سانبا پانزا کا کہنا ہے کہ وہ مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے گروہوں سے جنگ کریں گی۔

    مزید...

  • افریقہ میں مسلمانوں کی نسل کشی پر حقوق انسانی والے چیخ اٹھے

    اشاعت : 11 02 2014 ه.ش

    جمہوریۂ وسطی افریقہ میں مسلمانوں کی نسل کشی پر حقوق انسانی والے بھی چیخ اٹھے۔

    مزید...

  • نیویارک میں مسلم طلبا کے لئے عیدین کے موقع پر تعطیل کا اعلان

    اشاعت : 10 02 2014 ه.ش

     شہر کے نو منتخب میئر نے عیدالفطر اور عیدالاضحی ٰ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں مسلمان طلبا کے لئے سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • میانمار: بدھ متوں کا حملہ، 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق

    اشاعت : 26 01 2014 ه.ش

    میانمار کی ریاست رخائن میں بدھ متوں کے حملوں میں 30 سے زائد روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

  • وسطی افریقی جمہوریہ: مذہبی فسادات میں درجنوں مسلمان ہلاک

    اشاعت : 21 01 2014 ه.ش

    وسطی افریقی جمہوریہ میں درجنوں مسلمانوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ دارالحکومت بنگوئی میں مشتعل مسیحی ہجوم نے دو مسلمانوں کی لاشوں کو شہر کی سڑکوں پر گھسیٹنے کے بعد انہیں ایک چوک میں رکھ کر آگ لگا دی ہے۔

    مزید...

  • میانمار : بدھ مت کے پیروکاروں کا حملہ ‘60 مسلمان شہید

    اشاعت : 18 01 2014 ه.ش

    میانمار میں  بدھ مذہب کے پیروکاروں  نے ایک بار پھر مسلمان آبادی پر حملہ کرکے 60 مسلمانوں  کو شہید کردیا  جبکہ احتجاج کرنے پر پولیس  اور فوج نے مشترکہ کریک ڈائون کے دوران خواتین، بچوں اور بزرگوں  کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

    مزید...

    • صفحه 68 از 69 قبلی 1 … 63 64 65 66 67 68 69 بعدی

تازه ترین

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران کے لیے ’’بدعنوانی‘‘ اور ’’انتہاپسندی‘‘ کا راستہ روکنا ہوگا
20 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
  • غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
  • اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر