زاہدان(سنی آن لائن)ایرانی اہل سنت کیخلاف مذموم مہم جوئی کی مذمت کرتے ہوئے مولاناعبدالحمیدنے کہاآئین نے واضح الفاظ میں اہل سنت کی مذہبی وتعلیمی مسائل میں آزادی پر زوردیا ہے،کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں ہے۔
زاہدان(سنی آن لائن)خطیب اہل سنت زاہدان نے کہا ہے زاہدان کی سنی برادری کو عیدگاہ تعمیر کرنے کیلیے مناسب زمین کی فوری ضرورت ہے، صوبائی حکام شہر کے مضافات میں زمین الاٹ کردیں۔
زکوٰة کن چیزوں پر فرض ہے؟سوال…کن کن چیزوں پرزکوٰة فرض ہوتی ہے؟جواب…سونا جب ساڑھے سات تولہ (87.48گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔چاندی جب ساڑھے باون تولہ (612.35 گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔
یہ تصویر کا دوسرا رخ تھا۔ ملک کے ایک ممتاز صنعت کار مجھے بتا رہے تھے کہ مغربی میڈیا میں پاکستان کے دینی مدارس کے متعلق جو تصویر پیش کی جاتی ہے وہ اصل حقیقت نہیں۔ انہوں نے تصویر کا دوسرا رخ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگلے دس سال میں پاکستان کی سیاست، […]
بیسویں تقریب ختم بخاری دارالعلوم زاہدان اور ایرانی اہل سنت کا سب سے بڑا سالانہ اجتماع جمعرات ۳۰ جون ۲۰۱۱ء (۲۷ رجب ۱۴۳۲) کو زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں منعقد ہوئی۔ اس اجتماع میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے۔ یہ تقریب ہر تعلیمی سال کے آخر میں علم اور علمائے کرام کے عظیم […]
نامور سنی عالم دین حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے دارالعلوم زاہدان کی بیسویں تقریب ختم بخاری میں شرکت کرنے والے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ایران میں مختلف مسالک و قومیتوں کے وجود کو ’’موقع‘‘ قرار دیا۔
نوٹ: ایک عرصے سے بعض ملکی ذرائع ابلاغ میں ایرانی اہل سنت اور سعودی عرب کی شیعہ برادری کے حالات کے تقابل پر مبنی مضامین شائع ہوتے چلے آرہے ہیں۔ ان مضامین میں دعوی کیا جاتا ہے کہ اہل سنت ایران کو سعودی شیعہ کمیونٹی کی بہ نسبت بہت زیادہ شہری حقوق اور آزادی حاصل […]
ایرانی اہل سنت کے ممتاز عالم دین، مصنف و مترجم، داعی و خطیب، پیغام رساں حق اور باطل کی کمر توڑنے والے عظیم مجاہد مولانا محمد ابراہیم دامنی رحمہ اللہ تعالی کی پیدائش ایک دیندار گھرانے میں ہوئی جو کھیتی باڑی کرکے اپنے پسینے کی کمائی کھاتا تھا اور قوت ایمانی و صحیح عقیدے پر […]
گذشتہ ایک صدی میں عالمِ اسلام نے جن بلند مرتبہ علمائے دین،جیّد محققین اور معتبر مورخین کو پیدا کیا، ان میں مفکّرِاسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کسی تعریف و تعارف کے محتاج نہیں ہیں ۔ مولانا علی میاں ندوی اسلامی علوم و فنون بالخصوص اسلامی تاریخ کے عظیم ترجمان ہونے کے ساتھ ساتھ […]
زاہدان(سنی آن لائن)سیستان وبلوچستان کے صوبائی حکام نے زاہدان کی یونیورسٹیز کے بلوچ فارغ التحصیل طلباء کے اعزازمیں منعقدہونے والی تقریب پر پابندی عائد کردی ہے۔