ایرانی صدر کے مشیرخاص نے کہاہے ایران میں وہابیت کے وجود کے بارے میں مبالغہ آرائی ہوتی ہے اور یہ سنیوں کو دبانے کے لیے ایک حربہ ہے۔
ایران کے ممتازسنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے ’اسلامی اتحادکی ستائیسویں کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم امہ کے مسائل کے حل کے لیے ’ہمہ جہت عملی اقدامات‘ اٹھانے کی ضرورت پر زوردیاہے۔
مولانا عبدالحمید نے تیس دسمبر کو حکومت کے دائیں بازو کے حامیوں کے مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بعض سرکاری خطیبوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جنہوں نے جنگ جمل کو دوہزارنو کے متنازعہ صدارتی انتخابات سے تشبیہ دی ہے۔ انہوں نے ایسے اقدامات کو عقل، میانہ روی اور بصیرت کے خلاف قرار دیا۔
زاہدان(سنی آن لائن)ایرانی اہل سنت کی ’اسلامی فقہ اکیڈمی‘ کا انیسواں اجلاس جامعہ دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں اٹھائیس اور انتیس دسمبر دوہزار تیرہ کو منعقد ہوگیا۔
ممتازدینی سکالر شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران کی سیاسی فضا کو ’مناسب‘ یاد کرتے ہوئے وسیع اور کشادہ نمازخانے کو تہرانی اہل سنت کامسلمہ حق قرار دیا۔
زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ضلع سربازسے تعلق رکھنے والے ممتازعالم دین مولانا فتحی محمدنقشبندی کو ساتھیوں سمیت زاہدان کی ’انقلاب عدالت‘ نے قید اور پھانسی کی سزائیں سنائی ہے۔
ایرانی صدر کے خصوصی معاون برائے اقلیتی امور، علی یونسی، نے کہا ہے ’بہت جلد‘ قومیتی اور مسلکی اقلیتوں خاص طور پر سنی بلوچ برادری کے بعض افراد کو اعلی ملکی عہدوں پر تعینات کیاجائے گا۔
ایرانی اہل سنت کے سرکردہ رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے صدرایران کے خاص معاون برائے قومیتی ومذہبی اقلیتوں کے امور، علی یونسی، سے ملاقات کے دوران قومی آئین کے تمام تبصروں اور قوانین پر عملدرآمد پر زور دیتے ہوئے ’عدل وانصاف‘ اور ’مساوات‘ کو دینی وقومی اقلیتوں کا سب سے بڑا مطالبہ قرار […]
ميرا سوال پردہ كے متعلق ہے، ہمارے ملك ميں پردہ كرنے كى ممانعت ہے، اور عورت كے ساتھ بہت برا سلوك كيا جاتا ہے، اس پر مستزاد يہ كہ عورت كے ليے ملازمت منع ہے، اور وہ كئى ايك جگہوں مثلا پوليس اسٹيشن ….
ایرانی اہل سنت کے سرکردہ رہنما مولانا عبدالحمید نے ایران میں رونما ہونے والی بعض تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے نئی حکومت کو اقتدار کے مزے لینے والے انتہاپسندوں کے مشوروں کو مسترد کرنے کا مشورہ دیا۔