آج : 22 October , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مولاناگرگیج: اہل سنت کی نمازعید پرپابندی ناانصافی ہے

    اشاعت : 22 10 2013 ه.ش

    ایران کے شمالی صوبہ گلستان کے ممتاز سنی عالم دین، مولانا محمدحسین گرگیج، نے تہران کے بعض علاقوں میں سنی مسلمانوں کی نمازعید پر پابندی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے اہل سنت ایران کے حق میں سب سے بڑی ناانصافی قرار دیاہے۔

    مزید...

  • پاکستان پر330ڈرون حملوں میں2200افراد ہلاک ہوئے،اقوام متحدہ

    اشاعت : 20 10 2013 ه.ش

    اقوامِ متحدہ کے ایک خصوصی نمائندے نے امریکاسے مطالبہ کیاہے کہ وہ پاکستان سمیت دیگرممالک میں ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے عام شہریوں کے اعدادوشمار منظرعام پرلائے۔

    مزید...

  • تہران: پولیس کی رکاوٹیں؛ سنی شہری نمازِعید سے محروم

    اشاعت : 17 10 2013 ه.ش

    تہران(سنی آن لائن+اصلاح ویب)ایرانی دارالحکومت میں ایک بار پھر اہل سنت کی نمازعید پر سکیورٹی حکام نے پابندی لگادی ہے، چنانچہ سولہ اکتوبر دوہزارتیرہ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پرسنی شہری نمازعید سے محروم رہ گئے۔

    مزید...

  • ملالہ، عافیہ صدیقی کے حق میں بھی آواز اٹھائیں

    اشاعت : 15 10 2013 ه.ش

    برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں سوات میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ وہ مغرب کی کٹھ پتلی نہیں ، پاکستان کی بیٹی ہیں اور پاکستانی ہونے پر فخر ہے، پاکستانی مجھ سے محبت کرتے ہیں ،پاکستان میں سیاست کروں […]

    مزید...

  • مولاناگرگیج: نمازعید اہل سنت کا مسلمہ حق ہے

    اشاعت : 13 10 2013 ه.ش

    عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ ساتھ ایرانی اہل سنت کی پریشانیوں میں اضافہ ہوتاہے؛ عیدسے پہلے ممتاز سنی عالم دین مولانا محمدحسین گرگیج نے ایرانی سنی مسلمانوں کی نمازعید پرممکنہ پابندیوں کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے عید کے اجتماع کو اہل سنت کامسلمہ حق قرار دیا ہے۔

    مزید...

  • مولانا عبدالعزیزرحمہ اللہ کی یاد میں کانفرنس کا انعقاد

    اشاعت : 07 10 2013 ه.ش

    ایرانی اہل سنت کے عظیم دینی ادارہ، دارالعلوم زاہدان، کے طلبہ نے بانی جامعہ مولانا عبدالعزیز رحمہ اللہ کی یاد میں کانفرنس منعقد کرکے ان کی شخصیت اور افکار کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید: 26سنی قیدیوں کی پھانسی روک دی جائے

    اشاعت : 22 09 2013 ه.ش

     ایرانی اہل سنت کے ممتازدینی سکالر، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید، نے ایران کے مرشداعلی سے درخواست کی ہے دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی مفادات کے پیش نظر چھبیس کردسنی قیدیوں کی پھانسی روکنے کیلیے عملی اقدامات اٹھائیں۔

    مزید...

  • حکام مسالک وقومیتوں پرتہمت لگانے والوں کو لگام لگادیں

    اشاعت : 15 09 2013 ه.ش

          ایرانی اہل سنت کے ممتاز رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے بلوچ خواتین پر الزام تراشی کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:

    مزید...

  • بلوچ خواتین کی توہین؛ مولانا عبدالحمید نے پرزور الفاظ میں مذمت کردی

    اشاعت : 11 09 2013 ه.ش

          زاہدان(سنی آن لائن)ایرانی اہل سنت کے سرکردہ رہ نما اور ممتاز بلوچ عالم دین نے ایک شیعہ سیٹلائیٹ ٹی وی چینل میں بلوچ خواتین کی شان میں گستاخی کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے مذکورہ ٹی وی چینل اور شیعہ عالم دین ’سیدمحمد قزوینی‘ بلوچ قوم سے معافی مانگیں۔

    مزید...

  • ’نئی حکومت پبلک سروسزمیں امتیازی سلوک کاخاتمہ کرے‘

    اشاعت : 02 09 2013 ه.ش

    ایران کے ممتاز سنی رہنما، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید، نے نئی حکومت پر زوردیاہے انصاف سب کیلیے فراہم کرکے پبلک سروسز اور ملازمتوں کی تقسیم میں قومیتوں اور مسلکی اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا خاتمہ کرے۔

    مزید...

    • صفحه 44 از 70 قبلی 1 … 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 … 70 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر