آج : 14 December , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • صدقہ گناہوں سے پاکی اور روزی میں برکت کا باعث ہے

    اشاعت : 14 12 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے صدقہ و انفاق کے سلسلے میں اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے اللہ کی راہ انفاق و صدقہ کو گناہوں سے پاکی اور روزی میں برکت کا باعث قرار دیا۔

    مزید...

  • سیرت نبوی کے مطالعے کی اہمیت اور اس کی نگارش کا طریقہ و منہاج (پہلی قسط)

    اشاعت : 13 12 2015 ه.ش

    سیرت نبوی کے مطالعے کی اہمیت کے بیان میں اس سے زیادہ اور کسی بات کی ضرورت نہیں ہے کہ اس میں انسانی افراد اور جماعتوں کے لیے وہ کامل اور سدابہار نمونہ ہے جس کو اسی لیے تیار کیا گیا تھا کہ فرزندان آدم ہر حال میں اس سے اپنے لیے رہنمائی اور ہدایت […]

    مزید...

  • آہ۔۔۔ بچوں کا اسلام کے دادا جان چلے گئے

    اشاعت : 09 12 2015 ه.ش

    آج بدھ کا دن اور تاریخ ۱۸ نومبر ہے۔ معمول کا دن طلوع ہوا ہے۔

    مزید...

  • امام ربانی مجددالف ثانی رحمۃ اللہ علیہ شخصیت‘ حیات وتعلیمات

    اشاعت : ه.ش

    یہ ایک حقیقت ہے کہ اللہ تعالی ہر صدی میں دینِ اسلام کی تجدید اور اس میں آنے والی خرافات اور برائیوں کے خاتمہ کے لئے باعظمت شخصیات کو دنیا میں پیدا فرماتا ہے؛

    مزید...

  • پیرس حملہ۔۔۔ فرانس کی دوغلی پالیسیوں کا نتیجہ

    اشاعت : 08 12 2015 ه.ش

    پیرس شمال وسطی فرانس میں واقع ایک شہر ہے جو آبادی کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ گزشتہ دو ہزار سالوں سے قائم یہ شہر آج دنیا کا اہم کاروباری، ثقافتی اور سیاحی مرکز ہے۔

    مزید...

  • نواب صدیق حسن خاں بھوپالی اور ان کی علمی خدمات

    اشاعت : 05 12 2015 ه.ش

    نواب صدیق حسن خان سادات قنوج سے تعلق رکھتے ہیں، وہ حسینی سید ہیں (1) اور ان کے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیچ 33 نفوس کا واسطہ ہے ۔ (2)

    مزید...

  • ذمہ داریاں پوری کرکے انسان کامیاب ہوجاتاہے

    اشاعت : 30 11 2015 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے زاہدان میں ستائیس نومبر دوہزار پندرہ کے جمعہ بیان میں ’ذمہ داریاں پوری‘ کرنے کو ہر شخص کی کامیابی کی کنجی قرار دی۔

    مزید...

  • عوام بدامنی کے خلاف ہیں

    اشاعت : 28 11 2015 ه.ش

    ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں ستائیس نومبر دوہزار پندرہ کو اجتماع برائے نمازجمعہ سے خطاب کرتے ہوئے صوبہ سیستان بلوچستان میں بعض بدامنی کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا عوام امن چاہتے ہیں۔

    مزید...

  • ایران: اسلامی فقہ اکیڈمی کا اکیسواں اجلاس منعقد ہوگیا

    اشاعت : 25 11 2015 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی اسلامی فقہ اکیڈمی کا اکیسواں اجلاس بائیس نومبر دوہزار پندرہ کی شب دارالعلوم زاہدان میں اختتام پذیر ہوا۔

    مزید...

  • پیرس حادثے سے عالم اسلام کو بھی تشویش لاحق ہوئی ہے

    اشاعت : 22 11 2015 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے پیرس میں رونما ہونے والے واقعات کو ’ہلادینے والا‘ قرار دیتے ہوئے کہااس حادثے سے پوری دنیا بشمول عالم اسلام میں تشویش کی لہر دوڑگئی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 29 از 70 قبلی 1 … 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 … 70 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر