نواب صدیق حسن خان سادات قنوج سے تعلق رکھتے ہیں، وہ حسینی سید ہیں (1) اور ان کے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیچ 33 نفوس کا واسطہ ہے ۔ (2)
انگریزوں کے دور اقتدار میں۱۹۲۵ء میںبہار کے مردم خیز خطہ سے تعلق رکھنے والے جید عالم دین مفکرملت حضرت مولانا ابو المحاسن محمد سجاد صاحب رحمۃاللہ علیہ نے ملک گیر سطح پر امارت شرعیہ قائم کرنے کا عزم کیا،
آج کل امریکہ اور اس کی ہم نوا حکومتیں اور خبررساں ایجنسیاں اسلامی دہشت گردی کی اصطلاح بڑے شدومد سے استعمال کررہی ہیں اسلام دشمن یہ طاقتیں اپنے اس بے بنیاد اور غلط پروپیگنڈہ کے ذریعہ عالمی برادری کو یہ باور کرانا چاہتی ہیں کہ عصر حاضر میں امن عالم کے لیے سب سے بڑا […]
اسلام نے دوسرے مذھب کے پیرؤوں کے ساتھ رواداری کی بڑی فراخ دلی کے ساتھ تعلیم دی ہے ۔ خاص طورپر جو غیر مسلم کسی مسلمان ریاست کے باشندے ہوں، ان کے جان ومال، عزت وآبرو اور حقوق کے تحفظ کو اسلامی ریاست کی ذمہ داری قراردیا ہے۔
امیر شریعت رابع حضرت مولانا منت اللہ رحمانی (ولادت ۹؍ جمادی الثانی1332ھ وفات ۳؍ رمضان ۱۴۱۱ھ) کی حیات وخدمات کے کئی روشن باب ہیں، جن پر مقالہ نگاروں نے بہت شرح وبسط سے لکھا ہے اور جن پر کئی کتابیں تیار ہو چکی ہیں ان تمام ابواب کو جمع کرکے اس پر تجزیاتی نظر ڈالیں […]
یکم نومبر دوہزار پندرہ ترکی قوم اور حکومت کے لیے انتہائی اہم دن تھا۔ اس دن ترک قوم نے اپنا انتخاب دنیا کو دکھاکر تجزیہ کاروں اور عالمی برادری کے ٹھیکیداروں سمیت سب کو حیران کردیا۔
ہندوستانی مسلمان ایک ایسی ملت کا نام ہے جس کا ماضی عنوان ترقی وکمال ہے ، جس کاحال بے حال ہے اور جس کا مستقبل نہیں معلوم کہ نام عروج ہے یا نشان زوال ہے ۔
اللہ تعالی نے ہر دور میں ایسے بطل جلیل پیدا فرمائے جنہوں نے نہ صرف سنت و بدعت میں امتیاز کو نمایاں کیا بلکہ سنت کے نور کو بدعت کی ظلمت پر غالب کرنے کے لیے نامساعد حالات کے باوجود سرگرم کردار ادا کیا تا کہ دین کا نورانی چہرہ شرک و بدعت کی آلائشوں […]
تبلیغی جماعت عالم اسلام کا کامیاب اور منفرد تجربہ ہے۔ تبلیغی جماعت کا آغاز ایک چھوٹے قصبہ میوات سے شروع ہوا۔
ان دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے: ’وہ لوگ امریکی اور اسرائیلی اسلام چاہتے ہیں ایسا اسلام جس میں وضو کس طرح ٹوٹے اس کے بارے میں تو پوچھا جائے لیکن مسلمانوں کے سیاسی سماجی اقتصادی حالات کے بارے میں کچھ نہ پوچھا جائے…‘یہ جملے علامہ سید قطب […]