یہ ہجرت نبی سے چند سال بعد کا واقعہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ میں کسی جگہ تشریف فرما تھے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حلقہ بنائے بیٹھے تھے اور حسب توفیق فیضانِ نبوت سے فیض پارہے تھے۔
اپنی کم علمی، لکھنے کے ہنر سے ناواقفیت اور الفاظ کے چناؤ سے نابلد ہونے کے باوجود آج جس شخصیت کے لیے قلم اٹھایا ہے وہ تاریخ اسلامی کا کوہِ بلند و بالا پہاڑ ہے، جس نے کم سے کم برصغیر پاک و ہند میں اسلام کو اس کی اصل صورت میں قائم رکھا۔
تعلیم کی اہمیت اور اِفادیت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا۔ تقسیم ہند سے پہلے مسلمان تعلیم میں بہت پیچھے تھے، ہندو ہمیشہ سے تعلیم پر زیادہ توجہ دیتے رہے ہیں۔
عالمی رابطہ ادب اسلامی کے بانی سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ المعروف علی میاں رحمہ اللہ عالم اسلام کی وہ عظیم شخصیت ہیں کہ جن کی علمی و ادبی تحقیقی اور تصنیفی خدمات اور عظمت کا لوہا عرب و عجم میں مانا جاتا ہے، سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ کو اللہ تعالی نے […]
جب سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یہ اعلان کیا ہے کہ ہم وزیر اعظم کو بھاگنے نہیں دیں گے اور ہمارا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک نواز شریف حساب، تلاشی یا استعفاء نہیں دیتے، اس وقت سے اقتدار کے ایوانوں میں سراسیمگی پائی جاتی ہے اور لیگی وزراء […]
تقریبا گزشتہ نو سال سے اب تک ایران میں موجود اہل سنت برادری کے دینی مدارس پر دباو ڈالاجارہاہے کہ وہ ایک ریاستی ادارے کے فیصلے کے مطابق سرکاری تحویل میں چلے جائیں اور مالی، انتظامی اور ادارتی امور کو سرکاری سرپرستی اور مداخلت سے چلائیں۔
ہم اپنے زمانے اور اپنے زمانے کی ساری برائیوں کا تذکرہ تو اس انداز سے کرتے ہیں، جیسے ہم نے تمام برائیوں سے معصوم اور محفوظ ہیں،
محترم عارف کبیر اجل امداد اللہ بن محمد امین العمری تھانوی مہاجر مکی رحمہ اللہ تعالی جو کہ اولیاء سالکین عارفین میں سے تھے آپ کی تعریف اور تعظیم میں ساری زبانیں متفق ہیں۔
گزشتہ دنوں محترم رعایت اللہ فاروقی کا ایک کالم ”کشمیر اور بلوچستان، ایک تقابلی جائزہ“ کے عنوان سے نظر سے گزرا۔ مذکورہ کالم میں جس طرح فاروقی صاحب کے زوردار اور قدرے کانٹے دار قلم سے توقع کی جاتی ہے، بہت ہی جاندار تعابیر، استعارات اور متضادات سے کام لیا گیا ہے۔
علومِ حدیث، اِیک بحر بیکراں تاریخ اسلام کے قرونِ اولی میں علمائے حق نے دین کے بنیادی مآخذ کی حفاظت و صیانت کی خاطر جن نئے علوم و فنون کی داغ بیل ڈالی ہے، ان کا ایک معتد بہ حصہ مختلف جہات اور متنوع عنوانات سے معنون ہوکر ’’علوم حدیث‘‘ کی صورت زندہ و تابندہ […]