ملکِ شام کے مسلمانوں پر جو قیامت گزری وہ ایک المناک اور دردناک داستان ہے، جس کے نتیجہ میں بے شمار مسلمان شہید ہوگئے۔
عبدالحکیم زاہدانی (شہ بخش) ایک ایسے ملک کا دورہ جہاں آپ نے زندگی کی کئی بہاریں، وہ بھی عین جوانی کی گزاری ہو انتہائی پرکشش اور فطری تقاضوں کے عین مطابق ہوگا۔
ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہرنے جہاں پوری قوم میں تشویش و اضطراب کی ایک لہر دوڑا دی ہے، وہیں دہشت گردی و انتہاپسندی کے اسباب و مضمرات اور ان کے سدباب کی بحث بھی ایک بار پھر گرم ہے اور اس ضمن میں علماء کرام اور مذہبی طبقات کے کردار اور موقف کا […]
اللہ رب العزت کا بے حد احسان وکرم ہیکہ اس نے اولاد آدم علیہ السلام کے لئے اپنے محبوب بندوں کو بھیجا تاکہ گمراہی کے دلدل میں پھنسے ہوئے لوگوں کو ضلالت وگمراہی کے دلدل سے نکال کر ایک وحدہ لاشریک لہ کے حکم بجا لانے کا طریقہ سکھائے اور صراط مستقیم کا راستہ بتائے […]
’’سری لنکا‘‘ جنوبی ایشیا کی قدیم تہذیب کا امانت دار اپنی نوعیت کی واحد مملکت ہے۔ 1972ء سے قبل تک اس علاقے کو جزیرہ سیلون بھی کہتے تھے، جو بحر ہند کے کنارے واقع ہے۔ سری لنکا اور ہندوستانی تہذیب کے درمیان ہمیشہ سے گہرے مراسم رہے ہیں۔
بدھ تین جمادی الاولی (یکم فروری) کو خراسان کے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا شہاب الدین شہیدی دل کا دورہ پڑنے سے اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے۔ انا اللہ و انا الیہ راجعون۔
انٹرنیشنل ختم نبوت کے مرکزی امیر اور عالم اسلام کی عظیم علمی و روحانی شخصیت فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی ساؤتھ افریقہ کے تبلیغی و خانقاہی دورہ کے دوران اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، اُن کی نماز جنازہ آج (19 جنوری) مسجد نبوی […]
گزشتہ دنوں ہندوستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں امت مسلمہ کے خلاف سازشوں پر ایک شور بپا تھا۔
’’ابو! میں پڑھوں گا۔ میں کاروبار کے جدید طریقے سیکھوں گا۔ میں سیکھوں گا کہ یہ ملٹی نیشنل کمپنیز کس طرح اتنی بڑی بن گئیں؟
گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ نے سالِ گزشتہ کا اختتام ’’معاصر اسلامی معاشروں کو درپیش فکری تحدیات‘‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی کانفرنس سے کیا، جو 30 و 31 دسمبر 2016ء کو منعقد ہوئی