دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث، جمعیت علمائے ہند کے نائب صدر، ترانۂ دارالعلوم دیوبند کے تخلیق کار، محدث عصر، استاذ العلماء حضرت مولانا ریاست علی بجنوری اس دنیائے رنگ و بو میں ۷۷؍بہاریں گزار کر ۲۳؍شعبان ۱۴۳۸ھ مطابق ۲۰؍مئی ۲۰۱۷ء بروز ہفتہ سحری کے وقت رحلت فرمائے عالم آخرت سدھار گئے، انا للہ و انا […]
جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کے شیخ الحدیث ،عظیم محدث اور احادیث کے حافظ مولانا محمد یونس جونپوری نے آج یہاں 83؍ برس کی عمر میں آخری سانس لی ،ان انتقال کی خبر ملک اور بیرون ملک میں آگ کی طرح پھیل گئی۔
ہوسکتا ہے کہ ساری کوشش کے نتیجے میں محض چند ’’نرم اور مہذب الفاظ‘‘ کے علاوہ کوئی چیز وجود میں نہ آئے، تا ہم یورپی یونین کے پالیسی سازوں نے، جو مسلم ممالک کے ساتھ مضبوط تر تعلقات قائم کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں،
ملک یونان قدیم اور جدید تہذیبوں کی حسین آماجگاہ ہے۔ یونان کا محل وقوع بلقان کا انتہائی جنوب ہے، یہ سمندروں اور پہاڑوں کی سرزمین ہے۔
حمد و ستائش اس ذات کے لئے ہے جس نے اس کارخانۂ عالم کو وجود بخشا اور درود و سلام اس کے آخری پیغمبر پر جنہوں نے دنیا میں حق کا بول بالا کیا۔
معاش میں توکل کابہت زیادہ اہتمام کریں اورکبھی کوئی ایساکام نہ کریں جس سے مدارس، اکابر اورعلماء وطلبہ کاطبقہ بدنام ہو، عزتِ نفس اورمومنانہ آن ہمیشہ آپ کے کردارسے جھلکنی چاہیے۔
’’اہل کتاب! آؤ اس کلمے کی طرف جو ہمارے اور تمہارے درمیان مشترک ہے‘‘۔
جمعیۃ علماء اسلام کے ’’صد سالہ عالمی اجتماع‘‘ میں شرکت کے لیے پاکستان شریعت کونسل کے امیر مولانا فداء الرحمن درخواستی اور راقم الحروف کو مولانا فضل الرحمن نے زبانی طور پر یہ کہہ کر دعوت دی تھی کہ آپ حضرات مہمان نہیں بلکہ میزبان ہیں،
شام میں حکومت مخالف عوامی اتحاد کے زیر اثر شہر ادلب میں بشار الاسد اور ان کے حلیف ملک روس نے ایک بار پھر کیمیائی حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ۲۵ ننھے معصوم بچوں سمیت ۱۰۰ سے زائد افراد شہید اور ۴۰۰ سے زیادہ شدید متاثر ہوگئے، جن میں سے بیشتر کی حالت نازک […]