• فضائل و مناقبِ؛ حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    اشاعت : 13 09 2018 ه.ش

    حضرت عمرؓ کا وجود عطیۂ خداوندی اور تحفۂ سماوی تھا، جسے بہ طورِ خاص اِسلام کے غلبے کے لیے مانگا گیا تھا، جس کا مسلمان ہونا، اسلام کی فتح، جس کی ہجرت مسلمانوں کی نصرت اورجس کی خلافت مسلمانوں کے لیے رحمت تھی۔

    مزید...

  • حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ… حیات او رکارنامے

    اشاعت : 13 08 2018 ه.ش

    حضرت عمر بن عبدالعزیزکی شخصیت تعارف سے بے نیاز ہے، عرب کے حکم رانوں کا عزم وجزم، عقل وتدبر پورے تناسب سے اس شخصیت کے دل ودماغ میں جمع ہوگیا تھا، عربی کتب، ادب وتاریخ ان کے تدبر کے واقعات سے لبریز ہیں، ہمیشہ ان کی سیاست کام یاب وکامران رہی، وہ اپنے زمانے کے […]

    مزید...

  • گو خاک کی آغوش میں وہ مہر مبیں ہے

    اشاعت : 25 07 2018 ه.ش

    23/ شوال1438ھ مطابق 20/مئ2017ء سالانہ چھٹی میں اپنے وطن پہنچا تو اسی دن ایک صاحب نے خبر دی کہ دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث حضرت مولانا ریاست علی بجنوری کا انتقال ہو گیا ہے ،

    مزید...

  • جانشینِ حکیم الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی رحمۃ اللہ علیہ

    اشاعت : 30 06 2018 ه.ش

    جس کا دھڑکا تھا، آخر وہ گھڑی آہی گئی، دو تین روز زندگی اور موت کی کشمکش میںگزار کے ۲۶؍رجب المرجب کی دوپہر حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صاحبؒ اپنے مالک حقیقی سے جاملے اور برصغیر میںعلمی روایت کے ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا ۔

    مزید...

  • حضرت مولانا ریاست علی بجنوری رحمہ اللہ

    اشاعت : 24 06 2018 ه.ش

    حمد و ستائش اس ذات کے لیے ہے جس نے اس کارخانۂ عالم کو وجود بخشا اور درود و سلام اس کے آخری پیغمبر پر جنھوں نے دنیا میں حق کا بول بالا کیا

    مزید...

  • اقبال،اقبالیات اوردواہم اقبال شناس

    اشاعت : 29 04 2018 ه.ش

    علامہ اقبال مرحوم جب باحیات تھے، تبھی سے اقبالیات پرلکھا جارہا ہے اوربے پناہ لکھاجارہاہے، ایک عرصے تک اس نوع کی تحریروں میں کسی نہ کسی نئی جہت کااکتشاف ہوتارہا، مگر اب زیادہ تر پرانی شراب کونئی بوتل میں پیش کرنے کاعمل جاری ہے۔

    مزید...

  • مولانا محمدسالم قاسمیؒ ۔۔۔ دل آویز شخصیت کے کچھ اچھوتے پہلو

    اشاعت : 25 04 2018 ه.ش

    حضرت مولانا محمدسالم قاسمیؒ کی ہمہ جہت شخصیت پر، ان کے کمالات و اوصاف پر اور ان کے حیات و خدمات پر بہت کچھ لکھا جارہا ہے اور بہت کچھ لکھا جائے گا، موجودہ اور آنے والی نسلوں کو ایسی باکمال شخصیتوں سے واقف ہونا بے حد ضروری ہے۔

    مزید...

  • حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ؛ دل آویز شخصیت کے کچھ اچھوتے پہلو

    اشاعت : 21 04 2018 ه.ش

    حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ کی ہمہ جہت شخصیت پر، ان کے کمالات واوصاف پر، ان کی خصوصیات وامتیازات پر، ان کے علوم ومعارف پر اور ان کی حیات وخدمات پر بہت کچھ لکھا جارہا ہے اور بہت کچھ لکھا جائے گا،

    مزید...

  • خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ کی وفات

    اشاعت : 14 04 2018 ه.ش

    ایک عہد کا خاتمہ خاندانِ قاسمی کے چشم وچراغ، اپنے جد امجد حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ کے علوم ومعارف کے امین، اپنے والد بزرگوار حکیم الاسلام حضرت مولانا محمد طیبؒ قاسمی مہتمم دار العلوم دیوبند کے حقیقی جانشین خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ آج اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے، مولانا محمد سالم […]

    مزید...

  • حضرت شاہ عبدالقادر رائے پوریؒ کی خدمت میں پہلی حاضری

    اشاعت : 19 03 2018 ه.ش

    جمعہ ہی کو نماز عصر کے بعد ہم رائے پور روانہ ہوئے، جو شہر سہارن پور سے بیس اکیس میل پر” کوہ شوالک“ کے دامن میں ایک قصبہ ہے اور مولانا شاہ عبدالقادر مدظلہ کی اقامت گاہ ہے۔

    مزید...