خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ کے خطبے میں اسلام میں والدین کے مقام اور ان کے حقوق کی اہمیت پر گفتگو کی۔ہزاروں فرزندان توحید سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسلام نے دیگر مذاہب کے بہ نسبت بہت زیادہ والدین اور عام لوگوں کے حقوق پر […]
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ میں اولاد کی تربیت کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے قرآن و سنت کی روشنی میں موضوع پر گفتگو فرمائی۔ قرآنی آیت: “يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَائِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَا يَعْصُونَ اللَّهَ مَا أَمَرَهُمْ […]
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے خطبہ جمعہ کاآغاز سورت الحشر کی آیت18 سے کرتے ہوئے کہا: اللہ تعالی نے مذکورہ قرآنی آیت میں فرمایاہے، اے مومنو! اللہ سے ڈرو اور یہ دیکھ لو کہ تم نے روزقیامت کیلیے کیاتیار کیا ہے۔
خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے قرآن پاک کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا گزشتہ ہفتے میں دارالعلوم زاہدان اور جامع مسجد مکی میں مقابلہ حفظ قرآن وحسن قرائت کی محفل منعقد ہوئی جس میں ملک کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے طلباء نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا قرآن […]
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے اس جمعے کے خطبے کا آغاز سورۃ آل عمران کے بعض آیات کی تلاوت سے کرتے ہوئے تقوی اور خوف خدا کے اہم موضوع کے حوالے سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا تقوی قرآن مجید اور تمام پیغمبروں کا اہم ترین موضوع […]
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے اس جمعے کے خطبے کا آغاز قرآنی آیت: کی تلاوت سے کرتے ہوئے اخلاص اور تصحیح نیت کے حوالے سے گفتگو کی۔
جامع مسجد مکی زاہدان کے نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے ناظم تعلیمات دارالعلوم زاہدان نے اپنے خطبے کا آغاز سورت المؤمنوں کی ابتدائی آیات کی تلاوت سے کرتے ہوئے اہل ایمان کی صفات و خصائل کی تشریح کی۔
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ میں گناہ ومعصیت اور انسانی معاشرے پر اس کے منفی اثرات کے بارے میں گفتگو کی۔
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ رفتہ کے خطبے کا آغاز سورت آل عمران کی آیات ۱۹۱ اور ۱۹۲ سے کیا۔ عقل و تدبر کی اہمیت پر روشنی ڈالتے اسلامی نقطہ نظر سے عقل و تفکر کے مقام کے بارے میں تفصیلی خطاب کیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ رفتہ میں عرب ممالک میں اٹھنے والی عوامی مظاہروں کی لہر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تعجب کی بات ہے کہ مسلم ممالک پر حکمرانی کرنے والے آمر اپنے ذاتی و گروہی مفادات کے خاطر قوانین کو اپنی مرضی کیمطابق بدل ڈالتے ہیں حالانکہ […]