• اصلاح معاشرہ کا دارومدار گھر کی اصلاح پرہے

    اشاعت : 19 01 2010 ه.ش

    جامع مسجد مکی زاہدان کے نائب خطیب مولانا احمد نے اس جمعے کو قرآنی آیت {یا ایھا الذین آمنوا ان تتقوا اللہ یجعل لکم فرقانا} کی تشریح کرتے ہوئے اپنے بیان کی بنیاد اسی آیت کو بنایا۔ انہوں نے کہا خدا پر ایمان لاکر ہم نے رب سے معاہدہ کیا ہے۔

    مزید...

  • سرکاری ٹی وی اور ریڈیو کا رویہ قابل مذمت ہے: مولانا عبدالحمید

    اشاعت : 10 01 2010 ه.ش

    خطیب اہل سنت مولانا عبدالحمید نے اس جمعہ کے بیان میں ایران کی سرکاری ٹی وی اور ریڈیو چینلز میں اہل سنت والجماعت کی مقدسات خاص طور پر صحابہ کرام رضی الله عنهم کی شان میں گستاخی اور گھٹیا زبان کے استعمال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس گھناؤنے […]

    مزید...

  • ملک کو حالیہ بحران سے نکالنے کیلیے جوش سے نہیں ہوش سے کام لینا چاہیے

    اشاعت : 07 01 2010 ه.ش

    اہل سنت زاہدان کے خطیب مولانا عبدالحمید مدظلہم نے ملک کی بحرانی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاسب کو معلوم ہے انقلاب(۱۹۷۹ء) کے بعد یہ پہلی دفعہ ہے کہ ایران اتنے خطرناک بحرانوں میں پھنسا ہوا ہے۔ یہ بات ملحوظ ر ہے ہم سب ایرانی ہیں اور ہمارا مستقبل اس ملک سے وابستہ ہے […]

    مزید...

  • حضرت حسین رضی اللہ عنہ نےعہدہ پرستوں کے سامنے سرتسلیم خم نہیں کیا

    اشاعت : 05 01 2010 ه.ش

    اہل سنت زاہدان کے خطیب مولانا عبدالحمیدنے اس ہفتے کے خطبہ میں سورہ بقرہ کی بعض آیات کی تفسیر وتشریح میں ان کے معانی، صبر کی فضیلت اور اس کے اقسام بیان کیا۔ انہوں نے کہا دنیا انسانیت کے لیے امتحان کی جگہ ہے۔ اللہ تعالیٰ انسان کو خیر و شر، برائی اور بھلائی کے […]

    مزید...