اگر کوئی حکومت اسلامی ہونے کا دعویدار ہے تو اس کی ذمہ داریوں میں اقامہ نماز کے ذرائع فراہم کرنا بھی شامل ہے۔ بعض بیمار ذہن رکھنے والے حکومتی عناصر اقامہ نماز کے بارے میں حساس ہوتے ہیں اور اس راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں۔ اس گھناؤنے حرکت کی بنیادی وجہ سوچ کی غلطی […]
حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعے کے خطبے میں قرآنی آیت«إنما یوفی الصابرون أجرهم بغیر حساب» کی تلاوت کرتے ہوئے صبرواستقامت کے بارے میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا جو شخص خالق کی ربوبیت اور مالکیت کو قبول کرتاہے اس کے بعد صبرکا مرحلہ آتاہے اور اسے صبرواستقامت کادامن پکڑنا ہوگا۔ امام غزالی […]
نائب خطیب اہل سنت زاہدان نے کہا حقیقی اور مقبول ایمان کی علامات میں سے ایک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ (رض) سے محبت ہے۔ صحابہ کرام اس امت کے امین تھے جنہوں نے دین کو اگلی نسلوں تک منتقل کیا۔ ان شخصیات کی شان میں گستاخی اور انہیں برے القاب سے […]
خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے جمعہ رفتہ کے خطبے میں سورہ انفطار کی ابتدائی آیات کی تلاوت کرتے ہوئے احوال قیامت اور اس دن کی ہولناکیوں پر روشنی ڈالی۔ علامات قیامت بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا قیامت کے روز آسمان پاش پاش ہوجائے گا «اذا السماء انفطرت» اوپر کی جانب سے آسمان […]
خطیب اہل سنت زاہدان نے نئے شمسی سال (1389) کی آمد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایرانی حکام اپنی بعض پالیسیوں اور رویوں پر نظرثانی کرکے ہر صوبے اور شہر کے با صلاحیت افراد سے ان کے علاقے کے انتظام میں کام لیں، لوگوں کی شکایات سنیں اور تنگ نظر وانتہا […]
اس جمعہ کے خطبے میں مولانا عبدالحمید، خطیب اہل سنت زاہدان نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع وپیروی کی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے ان کے لائے ہوئے دستورات اور تعالیم پر عمل کرنے کو باعث کامیابی اور نجات قرار دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعہ کے خطبے میں جامع مسجد مکی زاہدان میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد اور حکومت کی جانب سے اعلان شدہ “ہفتہ اتحاد” کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اسلام تلوار کے زور پر دنیا میں نہیں پھیلا بلکہ اخلاق اور اچھے […]
خطیب اہل سنت زاہدان نے سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں عبدالمالک ریکی کی گرفتاری سے یہ امید ظاہر کی کہ اس شخص کی گرفتاری سے خطے میں امن کی صورتحال بہتر ہوجائے اور امن وامان کے سلسلے میں پائی جانے والی تشویش کا خاتمہ ہو۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعے کے خطبے میں عشق ومحبت کو انسان کے لیے ایک ذاتی صلاحیت قرار دیتے ہوئے کہا: یہ ذاتی استعداد جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہر انسان کے وجود میں رکھی گئی ہے، کو با مقصد بنانے کی ضرورت ہے۔ یہ خدائی صلاحیت کس […]
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعہ کے خطبے میں اسلامی انقلاب ایران کی سالگرہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا1979ء میں رونما ہونے والا انقلاب دور حاضر میں ایک بے مثال انقلاب ہے جس نے پوری دنیا کو ہلا کررکھ دیا۔