آج : 26 October , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے باعزت موت کو ذلت پر ترجیح دی

    اشاعت : 26 10 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے واقعہ کربلا کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تئیس اکتوبر دوہزار پندرہ کے خطبہ جمعہ میں شہادت حسین رضی اللہ عنہ کو باعزت موت قرار دیا۔

    مزید...

  • محرم کی عزاداری میں مذہبی مقدسات کی توہین نہ کی جائے

    اشاعت : 17 10 2015 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے سولہ اکتوبر دوہزار پندرہ کے خطبہ جمعہ میں محرم الحرام کی آمد اور اہل تشیع کی جانب سے عزاداری کے اہتمام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ان مجالس میں مذہبی مقدسات کی عدم توہین پر زور دیا۔

    مزید...

  • اسلام نے انسان کو کرامت وعزت سے نوازا ہے

    اشاعت : 12 10 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان کے سنی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ہمیں جس دین پر فخر ہے، وہ ہمارے پاس امانت ہے اور اسی دین نے ہماری عزت و کرامت یقینی بنائی ہے۔ نو اکتوبر دوہزار پندرہ کے خطبہ جمعہ کے پہلے حصے میں اسلام کی اہمیت واضح کرتے ہوئے خطیب اہل […]

    مزید...

  • عسکری حملوں سے مسائل کا حل نکالنا سنگین غلطی ہے

    اشاعت : 05 10 2015 ه.ش

    شام میں امریکا کے بعد روس کے فضائی حملوں کو ’سنگین غلطی‘ یاد کرتے ہوئے مولانا عبدالحمید نے عالم اسلام سے اجنبی طاقتوں کو نکالنے پر زور دیا۔

    مزید...

  • قرآن سے دوری مسلمانوں کے مسائل کی اصل وجہ ہے

    اشاعت : 28 09 2015 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے پچیس ستمبر دوہزار پندرہ کے خطبہ جمعہ میں قرآن پر عمل اور اس کی تلاوت پر زور دیتے ہوئے ’قرآن سے دوری‘ کو مسلمانوں کے تمام مسائل کی بنیادی وجہ قرار دی۔

    مزید...

  • اتحاد و وسعت ظرفی موجودہ حالات کا تقاضا ہے

    اشاعت : ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں عیدالاضحی (چوبیس ستمبر دوہزار پندرہ) کے موقع پر ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور فراخدلی کے مظاہرے کو وقت کا تقاضا قرار دیا۔

    مزید...

  • مسلم تارکینِ وطن کی حالت چونکا دینے والی ہے

    اشاعت : 19 09 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اٹھارہ ستمبر دوہزار پندرہ کے خطبہ جمعہ میں عالم اسلام کے عمومی حالات کو افسوسناک یاد کرتے ہوئے یورپ کی جانب جانے والے تارکینِ وطن کی حالت زار کو ہلادینے اور چونکا دینے والی قرار دی۔

    مزید...

  • طلبہ علوم دینیہ کے لئے قیمتی نصائح

    اشاعت : 15 09 2015 ه.ش

    نوٹ: تعلیمی سال کی تکمیل پر بخاری شریف کے اختتامی درس کے دوران حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی صاحب مدظلہم نے حسب سابق اس سال بھی درسگاہ میں طلبہ دورہ حدیث کو اہم اور گرانقدر نصائح سے نوازا جن میں اساتذہ و طلبہ کے لئے اہم ہدایات مضمر ہیں۔ مولائے کریم ان پر کما حقہ […]

    مزید...

  • منافقت مسلمان کے ایمان کیلیے سب سے بڑا خطرہ ہے

    اشاعت : 13 09 2015 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے احادیث مبارکہ کی روشنی میں منافقوں کی بعض صفات کا تذکرہ کرتے ہوئے ’منافقت‘ کو مسلمانوں کے ایمان کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔

    مزید...

  • دین میں بدعت ناقابل قبول ہے

    اشاعت : 07 09 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اہل سنت زاہدان کے خطبہ جمعہ چار ستمبر دوہزار پندرہ میں اسلام کو ایک جامع و کامل دین یاد کرتے ہوئے بدعات و خرافات سے پرہیز پر زور دیا۔

    مزید...

    • صفحه 44 از 71 قبلی 1 … 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 … 71 بعدی

تازه ترین

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر