آج : 1 August , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • معاشرہ میں گناہوں کی بہتات دعوت میں سستی کی دلیل ہے

    اشاعت : 01 08 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے انتیس جولائی دوہزار سولہ کے خطبہ جمعہ زاہدان (ایران) میں مسلم معاشروں میں گناہوں کی بہتات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ’غفلت‘ اور ’امربالمعروف و نہی عن المنکر‘ کی ذمہ داری چھوڑنے کو اس مسئلے کی اصل وجہ قرار دیا۔

    مزید...

  • ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی تمام اقوام کے لیے خوشخبری ہے

    اشاعت : 23 07 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان کے اجتماع برائے نماز جمعہ میں ناکام ترکی فوجی بغاوت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس ناکامی کو دنیا کی تمام اقوام کے لیے خوشخبری قرار دی۔

    مزید...

  • زندگی کے چیلنجوں سے نمٹنے کا بہترین راستہ تقویٰ ہی ہے

    اشاعت : 16 07 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے پندرہ جولائی دوہزار سولہ کے خطبہ جمعہ میں زندگی کے ہر لمحے اور شعبے میں تقویٰ کی خیال داری پر زور دیتے ہوئے اسے مسائل و چیلنجوں سے نمٹنے کی بہترین راہ قرار دی۔

    مزید...

  • اللہ تعالی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہی تقویٰ ہے

    اشاعت : 11 07 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے آٹھ جولائی دوہزار سولہ کے خطبہ جمعہ زاہدان میں اسلامی احکام و دستورات کو اللہ تعالی کے سامنے تسلیم ہونے کے لیے قرار دیتے ہوئے اللہ تعالی اور اس کے بندوں کے حقوق کے احترام پر زور دیا۔

    مزید...

  • سب کے حقوق پر توجہ کرنا بہترین پالیسی ہے

    اشاعت : 09 07 2016 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں عیدفطر کی نماز سے پہلے بیان کرتے ہوئے عالم اسلام کے مسائل پر تبصرہ کیا اورمسلکی و لسانی اقلیتوں کے حقوق پر دھیان کو بہترین اور سب سے زیادہ ترقی یافتہ پالیسی قرار دیا۔

    مزید...

  • تقویٰ روزے کا سب سے بڑا ثمرہ ہے

    اشاعت : 03 07 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے تقویٰ و پرہیزکاری کو دنیا و آخرت کی کامیابی کی کنجی یاد کرتے ہوئے اسے روزے کا سب سے بڑا ثمرہ قرار دیا۔

    مزید...

  • بعض فوجداری قوانین پر نظرثانی کی ضرورت ہے

    اشاعت : 26 06 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے چوبیس جون دوہزار سولہ کے خطبہ جمعہ میں منشیات کی بیخ کنی پر زور دیتے ہوئے ایران کے بعض فوجداری قوانین پر نظر ثانی کو ضروری قرار دیا۔

    مزید...

  • رمضان المبارک اللہ تعالی کی طرف سے اصلاحی پروگرام ہے

    اشاعت : 19 06 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے اس عظیم مہینے کو اللہ تعالی کی طرف سے بھیجے گئے ایک اصلاحی پروگرام یاد کیا۔

    مزید...

  • رمضان المبارک خیر و رحمت کا مہینہ ہے

    اشاعت : 11 06 2016 ه.ش

    خطیب اہل‌سنت زاہدان نے رمضان المبارک کی آمد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس مہینے کو خیر و برکت اور رحمت سے مالامال ماہ یاد کیا۔

    مزید...

  • رمضان المبارک سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیاری کریں

    اشاعت : 05 06 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے رمضان المبارک کی آمد سے پہلے مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی تیاری کی نصیحت کرتے ہوئے اس مبارک مہینے کو اصلاح و تزکیہ کا بہترین موقع قرار دیا۔

    مزید...

    • صفحه 41 از 72 قبلی 1 … 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 … 72 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر