آج : 9 October , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • حضرت حسینؓ آمریت و ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے

    اشاعت : 09 10 2016 ه.ش

    ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان بلوچستان کے صدرمقام زاہدان میں ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے سات اکتوبر دوہزار سولہ کے خطبہ جمعہ میں مولانا عبدالحمید نے کہا:

    مزید...

  • عوامی اعتماد پولیس کی سب سے بڑی دولت ہے

    اشاعت : 02 10 2016 ه.ش

    ایرانی بلوچستان کے صدرمقام میں ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان نے ایران میں ’ہفتہ پولیس‘ کے موقع پر ’قیام نظم و امن‘ کو اس ادارے کی اہم ذمہ داری اور عوام کے اعتماد کو ان کی سب سے بڑی دولت قرار دی۔

    مزید...

  • نماز سے روکنا مذہبی گستاخی اور قانون کی خلاف ورزی ہے

    اشاعت : 25 09 2016 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی مرشداعلی کے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے نماز پر پابندی عائد کرنے کو کسی بھی مسلک کے لیے ’توہین‘ و ’گستاخی‘ اور آئین کی خلاف ورزی قرار دی ہے۔

    مزید...

  • بچوں کی تعلیم و اخلاق پر توجہ دینا والدین کی اہم ذمہ داری ہے

    اشاعت : 18 09 2016 ه.ش

    ممتاز عالم دین نے ایران کے جنوب مشرقی شہر زاہدان میں سولہ ستمبر کو خطبہ جمعہ کے دوران تعلیم کی اہمیت واضح کرتے ہوئے بچوں کی تعلیم و اخلاق اور ادب پر توجہ دینے کو والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری قرار دی۔

    مزید...

  • مسلم حکام و علمائے کرام تناو پیدا کرنے سے گریز کریں

    اشاعت : 10 09 2016 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت نے مسلم ممالک کے درمیان بڑھتے اختلافات اور تناو پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اختلافات سے دشمن غلط فائدہ اٹھاتاہے، لہذا مسلم حکام اور علمائے کرام برداشت کا مظاہرہ کریں۔

    مزید...

  • ذوالحجہ کا پہلا عشرہ عبادت کا خاص موقع ہے

    اشاعت : 04 09 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان کے مرکزی اجتماع برائے نمازجمعہ (دوستمبر دوہزار سولہ) سے خطاب کرتے ہوئے عشرہ ذوالحجہ کو عبادت کا خاص اور بہترین موقع قرار دیا۔

    مزید...

  • ادارہ مملکت میں اہل سنت کو نظرانداز کرنا حقارت آمیز ہے

    اشاعت : 28 08 2016 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز دینی رہ نما نے ادارہ مملکت میں اہل سنت کی مشارکت اور ان کی مذہبی آزادی یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا: سنیوں کو نظرانداز کرنا ہمارے لیے حقارت آمیز ہے۔

    مزید...

  • اسلامی تعلیمات کا بڑا حصہ انسانی حقوق کے بارے میں ہے

    اشاعت : 21 08 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے انیس اگست دوہزار سولہ کے خطبہ جمعہ میں اسلام میں انسانی حقوق پر خصوصی توجہ اور اہمیت کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے میاں بیوی اور ماں باپ کے حقوق پورے کرنے پر زور دیا۔

    مزید...

  • اولاد کی درست تربیت والدین کا بہترین تحفہ ہے

    اشاعت : 13 08 2016 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے بارہ اگست دوہزار سولہ کے خطبہ جمعہ میں اسلامی تعلیمات کی رو سے والدین پر اولاد کے بعض حقوق پر روشنی ڈالتے ہوئے ’درست تربیت‘ کو والدین کا بہترین تحفہ اپنی اولاد کے لیے قرار دیا۔

    مزید...

  • حالیہ پھانسیوں میں دوراندیشی و فراخدلی سے کام نہیں لیا گیا

    اشاعت : 07 08 2016 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین نے زاہدان کے خطبہ جمعہ پانچ اگست دوہزار سولہ میں بعض کرد سنی نوجوانوں کی پھانسی پر تنقید کرتے ہوئے ایسی پھانسیوں کے ’منفی اثرات‘ کے بارے میں وارننگ دی۔

    مزید...

    • صفحه 40 از 72 قبلی 1 … 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 … 72 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر