آج : 16 December , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • حرام مال بندے کا دین و ایمان پر آگ لگاتاہے

    اشاعت : 16 12 2014 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے بارہ دسمبر دوہزار چودہ (انیس صفر) کے خطبہ جمعہ میں حرام مال اور پیسے کو انسان کے ایمان اور روحانی زندگی کی تباہی کا باعث قرار دیتے ہوئے حلال روزی حاصل کرنے پر زور دیاہے۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید: فتنوں کے دور میں قرآن وسنت مضبوطی سے تھام لیں

    اشاعت : 01 12 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے فتنوں کے سراٹھانے کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض پیش گوئیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کتاب اللہ وسنت رسول اللہ کو نجات کا واحد ذریعہ قرار دیا۔

    مزید...

  • سنتوں پر عمل کرنے سے زندگی میں خیروبرکت آتی ہے

    اشاعت : 23 11 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کی تاکید کرتے ہوئے اسے زندگی میں خیروبرکت کا باعث اور بندے کو اللہ کے یہاں محبوب بنانے کا اہم ترین ذریعہ قرار دیا۔

    مزید...

  • مسلمانوں کو اپنے دشمنوں کے عزائم سے واقف ہونا ضروری ہے

    اشاعت : 17 11 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اسلام دشمن عناصر اور طاقتوں کے عزائم سے واقفیت کو ’بہت ضروری‘ یاد کرتے ہوئے کہا دشمن اپنا اصلی چہرہ خوش نما نعروں اور دلکش باتوں میں چھپاتاہے۔

    مزید...

  • دورِحاضر کا سب سے بڑا مسئلہ مذہبی چپقلش اور اسلام دشمنی ہے

    اشاعت : 10 11 2014 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے سات نومبردوہزار چودہ(تیرہ محرم) کے خطبہ جمعہ میں ’مفید مقابلے‘ پر زور دیتے ہوئے ’اسلام دشمنی اور مذہبی چپقلش‘ کو دورِحاضر کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔

    مزید...

  • حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا قیام عدل وانصاف کیلیے تھا حکومت کیلیے نہیں!

    اشاعت : 05 11 2014 ه.ش

    اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے واقعہ کربلا کو ’انتہائی ناگوار اور المناک‘ حادثہ یاد کرتے ہوئے حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے قیام کے مقصد کو انصاف کی فراہمی قرار دیا۔

    مزید...

  • صحابہ کرام و اہل بیت دربارِرسالت کے تربیت یافتہ شیدائی تھے

    اشاعت : 28 10 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنہم کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مکتب کے تربیت یافتہ شاگرد اور محبوب قرار دیتے ہوئے حضرت عمرفاروق اور عثمانی غنی رضی اللہ عنہما کے بعض فضائل کا تذکرہ کیا۔

    مزید...

  • مغرب کبھی عالم اسلام میں امن کیلیے کوشش نہیں کرتا

    اشاعت : ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے مغرب کی ریشہ دوانیوں اور عالم اسلام میں اختلافات کو پروان چڑھانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے مغربی طاقتیں ہرگز مسلمانوں کے اختلافات ختم کرنے کی کوشش نہیں کرتی ہیں۔

    مزید...

  • عشرہ ذوالحجہ عبادت کے لیے ایک سنہری موقع ہے

    اشاعت : 29 09 2014 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں ذوالحجہ کے پہلے عشرے کو ایک سنہری موقع یاد کرتے ہوئے حاضرین کو زیادہ سے زیادہ اللہ کی عبادت کرنے کی ترغیب دی۔

    مزید...

  • حکام کی قومی سوچ اورنظر سے اتحاد وامن کو تقویت ملے گی

    اشاعت : 22 09 2014 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے حکام کی یکساں نگاہ اور قومی سوچ کو ضروری قرار دیتے ہوئے اسے ’پائیدار اتحاد و امن‘ اور ’ملک کی عزت‘ کے باعث قرار دے دیا۔

    مزید...

    • صفحه 49 از 72 قبلی 1 … 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 … 72 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر