• ’دینی وعصری علوم ترقی کے دوبازو‘

    اشاعت : 07 01 2013 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ(04 جنوری) کو سورت العلق کی ابتدائی آیات کی تلاوت سے شروع کرتے ہوئے دینی و دنیاوی علوم کے حصول کو کسی بھی قوم کیلیے ضروی قرار دیا جو ترقی کے لیے دو بازو جیسے ہیں۔

    مزید...

  • دنیوی زندگی سے ابدی حیات کیلیے فائدہ اٹھائیں

    اشاعت : 30 12 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے حالیہ خطبہ جمعے میں شریعت پر عمل کو عذابِ الہی سے بچنے کا واحد ذریعہ قرار دیتے ہوئے دنیا کی زندگی کو ایک موقع قراردیا جس میں بندہ سفرِ آخرت کیلیے توشہ تیار کرسکتاہے۔ 

    مزید...

  • اسلام اعتدال وفطرت کا دین ہے

    اشاعت : 23 12 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمیدنے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کاآغاز سورت النساء کی آیات26-28کی تلاوت سے کرتے ہوئے ہرانسان کی ابتدائی فطرت کی صفائی پر زوردیتے ہوئے فطرت اور میانہ روی کو اسلام کی راہ قرار دیا۔

    مزید...

  • ’عوام کے تنازعات کاتصفیہ مسلمانوں کی ذمہ داری ہے‘

    اشاعت : 16 12 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کا آغاز سورت النساء کی آیت 114کی تلاوت سے کرتے ہوئے انفاق، قیام صلاۃ اور تنازعات کے تصفیے کے حوالے سے بعض اہم نکات کی جانب اشارہ کیا۔

    مزید...

  • دینداری و تقویٰ سے مسلمان کی عزت بڑھ جاتی ہے

    اشاعت : 09 12 2012 ه.ش

    ممتازسنی عالم دین اورخطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کا آغاز قرآنی آیت: ’’اَلم یان للذین آمنوا اَن تخشع قلوبہم لذکراللہ وَمانزل من الحق‘‘ [الحدید: 16] کی تلاوت سے کرتے ہوئے ’دین داری‘ اور ’خداترسی‘ کو ہر مسلمان کی عزت میں اضافے کے اسباب […]

    مزید...

  • ’فلسطین کی آزادی اور انصاف کی فراہمی سے دنیا پرامن ہوگی‘

    اشاعت : 02 12 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولاناعبدالحمیداسماعیلزہی نے اپنے تیس نومبر کے خطاب عام میں حالیہ اسرائیلی یلغار اور فلسطینی قوم کی کامیاب مزاحمت کیجانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اقوام متحدہ میں فلسطین کو مبصر رکن کی حیثیت سے دنیا نے قبول کرلیاہے؛ یہ فلسطین کی مکمل آزادی اور فلسطینی عوام کی خواہش کی تکمیل […]

    مزید...

  • حضرت حسین کاقیام نفاذِعدل اورنہی عن المنکر کیلیے تھا

    اشاعت : 25 11 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تئیس نومبر دوہزاربارہ کے خطبہ جمعے میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے قیام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ’آمریت کی بیخ کنی‘، ’نفاذِ عدل‘ اور ’امربالمعروف و نہی عن المنکر‘ کو اس کے اہم مقاصد میں شمارکیا۔

    مزید...

  • وفائے عہد اہم اخلاقی مسئلہ ہے

    اشاعت : 18 11 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ 16-11-2012ء میں وفاداری اور عہد نبھانے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے اہم اخلاقی امور میں شمار کیا۔

    مزید...

  • ’اخلاص تزکیہ کااہم سبب ہے‘

    اشاعت : 11 11 2012 ه.ش

    جامع مسجدمکی زاہدان کے عارضی خطیب مولانا احمدناروئی نے گزشتہ جمعے میں اصلاح اخلاق اور تزکیہ نفس کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ’اعمال میں اخلاص‘ کوتزکیہ تک پہنچنے میں انتہائی اہم قرار دیا۔

    مزید...

  • اسلام بہترین عقائد، احکام اوراخلاق کا دین ہے

    اشاعت : 04 11 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے میں اسلام کی جامعیت اور اس کی تعلیمات کی ہمہ گیری کی تشریح کرتے ہوئے اس کو سب سے بہترین عقائد، احکام اور اخلاق والا دین قرار دیا۔

    مزید...