• مقدس ہستیوں کی یاد معاصی وگناہوں سے تازہ نہیں ہوتی

    اشاعت : 14 01 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے خطبہ جمعہ دس جنوری دوہزارچودہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سمیت تمام انبیا واولیاکے میلاد کے موقع پر معاصی وبدعات سے پرہیز پرتاکید کرتے ہوئے کہا: مقدس ہستیوں کے نام پرتہواروں میں گناہ سے اجتناب ہونا چاہیے، ان کی یاد گناہوں سے تازہ نہیں ہوتی ہے۔

    مزید...

  • گناہ پر پیسہ لگانا بدترین اسراف ہے

    اشاعت : 05 01 2014 ه.ش

    مولانا عبدالحمید نے اپنے خطبہ جمعہ میں ’اسراف‘ کو خطرناک بیماری قرار دیتے ہوئے گناہ پر پیسہ خرچ کرنے کو بدترین اسراف یاد کیا۔

    مزید...

  • گناہ ومعاصی سے انسان کی قدر گرجاتی ہے

    اشاعت : 30 12 2013 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے شریعت کے احکام پر عمل کرنے کو انسان کی قدر میں اضافے کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا:گناہ ومعاصی سے انسان کی قیمت و وقعت گرجاتی ہے۔

    مزید...

  • غفلت ہی کی وجہ سے لوگ گناہ پر جری ہوجاتے ہیں

    اشاعت : 23 12 2013 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے معاشرے میں گناہوں اور معاصی کی بہتات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ’غفلت‘ کو گناہ پر جرات پیدا کرنے کی اصل وجہ قرار دیا۔

    مزید...

  • شیخ الاسلام: سنت کی اتباع بہت بڑی سعادت ہے

    اشاعت : 16 12 2013 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ’ذکرالہی سے انسانی زندگی قیمتی بنانے‘ پر زور دیتے ہوئے کہا: زندگی کے ہر پل اللہ تعالی کو یاد کرنا چاہیے اور ہر موڑ پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ پر عمل پیرا ہوکر انفرادی واجتماعی زندگی گزارنی چاہیے۔

    مزید...

  • معاشرے کی اصلاح سب کی ذمہ داری ہے

    اشاعت : 09 12 2013 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے معاشرے میں گناہوں اور فساد کے پھیلاو پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ’امربالمعروف اور نہی عن المنکر‘ پر زور دیا۔ انہوں نے معاشرے کی اصلاح وتزکیہ کو تمام مسلمانوں کی ذمہ داری قرار دی۔

    مزید...

  • انفرادی واجتماعی زندگی میں قرآن وسنت پرعمل کریں

    اشاعت : 04 12 2013 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے انفرادی واجتماعی زندگی کے تمام لمحوں اور زاویوں میں قرآن وسنت ہی کے احکامات و ہدایات پر عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے شریعت کے نفاذ کو مشکلات سے نجات کا واحد راستہ قرار دیا۔

    مزید...

  • ایمان اور ذکر سے پرسکون زندگی نصیب ہوتی ہے

    اشاعت : 24 11 2013 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں ایمان اور اللہ تعالی کی یاد کو انسان کے لیے سکون وامن کا باعث یاد کرتے ہوئے خواہشات نفسانی کی پیروی کو اس کے لیے تباہ کن قرار دیا۔

    مزید...

  • گناہ بندے کو جنت سے محروم اور خدا سے دورکرتاہے

    اشاعت : 19 11 2013 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمیداسماعیل زہی نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں خالق کی اطاعت وبندگی پر زور دیتے ہوئے گناہوں کو جنت سے محرومی اور خدا سے دوری کا باعث قرار دیا جس کی وجہ سے انسان پریشان ہوتاہے۔

    مزید...

  • ’حضرت حسین رضی اللہ عنہ بہادری وخیرخواہی میں امام ہیں‘

    اشاعت : 12 11 2013 ه.ش

    ایرانی اہل سنت کے ممتاز عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے امام حسین رضی اللہ عنہ کو بہادری وخیرخواہی میں ’قائد اور امام‘ یا دکرتے ہوئے اسلام کے نقطہ نظرسے بوقت مصیبت صبرہی کو ضروری قرار دیا۔

    مزید...