خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایام حج کی آمد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حج کے بعض مناسک اور اعمال کی حکمتوں کے بیان کے بعد ’حج کو قیامت کا ایک منظر‘ قرار دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے موت اور قیامت کی اٹل حقیقتوں کے حوالے سے مسلمانوں کی غفلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سب کو شریعت پر عمل اور آخرت کی تیاری کی نصیحت کی۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمیدنے تقویٰ وپرہیزگاری اور احکامِ شریعت پر عمل کرنے کوضروری قرار دیتے ہوئے ’نیک اعمال کے توسل‘ سے اللہ تعالی کی رضامندی حاصل کرنے پر زور دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی، نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں انسان کو ایک ذمہ دار مخلوق قرار دیا جو اپنے اعمال وکردار اور باتوں کاخود ذمہ دار ہے اور اس کی نجات کا راز ’توبہ‘ میں ہے۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ (16اگست2013ء) میں اللہ سبحانہ وتعالی کی بعض اہم نعمتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے قرآن مجید اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کو سب سے بڑی نعمتوں میں شمار کیا۔
ایران کے ممتازسنی عالم دین مولانا عبدالحمید اسماعیل نے صدر روحانی کی کابینہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: نئی کابینہ میں اہل سنت کی جگہ خالی ہے؛ نامزد ارکان ووزرا میں کوئی بھی سنی نہیں ہے جو افسوسناک بات ہے۔ نئی حکومت سے میانہ روی اختیارکرنے اور مسالک وقومیتوں کے حقوق یقینی بنانے کی […]
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ (دو اگست دوہزارتیرہ) میں رمضان المبارک کو بُری صفات و عادات سے جان چھڑانے اور نیک عادات واخلاق اپنانے کا سنہرا موقع قرار دے دیا۔
خطیب اہل سنت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیل زہی نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں دنیا کو تمام لوگوں خاص کر مسلمانوں کیلیے امتحان وابتلا کا مقام قرار دیتے ہوئے کہا یہ آزمائشیں لوگوں کے ایمان کا درجہ و قوت معلوم کرنے کیلیے ہیں۔
خطیب اہل سنت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیل زہی نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں دنیا کو تمام لوگوں خاص کر مسلمانوں کیلیے امتحان وابتلا کا مقام قرار دیتے ہوئے کہا یہ آزمائشیں لوگوں کے ایمان کا درجہ و قوت معلوم کرنے کیلیے ہیں۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران کی بحرانی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے ’داخلہ وخارجہ پالیسیوں پر نظرثانی اور ان پالیسیوں کی اصلاح‘ کو ملک بچانے کا واحد راستہ قرار دیا۔