ایرانی بلوچستان کے ممتاز عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے دس جولائی دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں ایران کی بگڑتی ہوئی معیشت اور کرنسی کی کمزوری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حکام پر زور دیا عوام کا خیال رکھیں اور ملکی مسائل حل کرنے کے سلسلے میں مخالفین کی باتیں بھی سنیں۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے تین جولائی دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں اسباب سے استفادہ اور اللہ تعالی پر توکل کی اہمیت واضح کرتے ہوئے ہر حال میں اللہ ہی پر بھروسہ کرنے پر زور دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے چھبیس دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں اسراف و تبذیر سے پرہیز پر تاکید کرتے ہوئے ہر جگہ بچت اور احتیاط سے کام لینے پر زور دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے انیس جون دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں قرآن وسنت کی تعلیمات پر توجہ دینے…..
خطیب اہل سنت زاہدان نے بارہ جون دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں آفات و مصائب کو انسان کے اعمال کے نتائج یاد کرتے ہوئے آفتوں سے محفوظ رہنے کے لیے تقویٰ اور گناہوں سے پرہیز پر زور دیا۔
ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے پانچ جون دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں مختلف امریکی ریاستوں میں عوامی مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے نسلپرستی کی مذمت کرتے ہوئے امریکی حکام سے مطالبہ کیا عوام سے معافی مانگ کر نسلپرستی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔سنی آن لائن نے مولانا عبدالحمید کی […]
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ انتیس مئی دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں گیارہویں اسلامی مجلس….
مکہ کانفرنس میں بندہ نے واضح کیا کہ مسلمانوں کو ایک علمی مجلس بنانی چاہیے جس کا آغاز رویت ہلال کے موضوع سے کیاجاسکتاہے۔
سب مسلم ممالک اور آزاد اقوام فلسطین کو ایک مستقل اور آزاد ریاست تسلیم کریں اور اس کے سفیروں کو قبول کریں۔ ستر سال سے فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کیا جارہاہے اور انہیں ان جائز حقوق دلوانا چاہیے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین بیان میں موجودہ بحرانوں اور مشکلات کی وجوہ پر روشنی ڈالتے ہوئے اللہ تعالی کی مشیت اور ارادے کو اس کی حکمتوں پر مبنی قرار دیا۔