آج : 28 August , 2021
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بوقتِ مصیبت اسباب سے استفادہ، اللہ تعالیٰ پر توکل اور دعا پیغمبروں کی سنت ہے

    اشاعت : 28 08 2021 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں دنیا کی زندگی میں پیش آنے…

    مزید...

  • افغان قوم ’نفاذِ شریعت‘، ’نفاذِ عدل‘ اور ’کرپشن کے خاتمے‘ پر اکٹھی ہوجائے

    اشاعت : 14 08 2021 ه.ش

    موجودہ طالبان ماضی کے طالبان سے کافی مختلف ہیں، انہوں نے فراخدلی کا مظاہرہ کیا ہے اور عام معافی کا اعلان کرکے ان لوگوں کو بھی بخش دیا ہے جو طالبان کے خلاف لڑتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم قتل و خونریزی اور بربریت نہیں چاہتے، بلکہ انصاف فراہم کرکے کرپشن کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان کے متحارب گروہ مذاکرات و صلح کے ذریعے مسائل حل کرائیں

    اشاعت : 02 08 2021 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے تیس جولائی دوہزار اکیس کے خطبہ جمعہ میں افغانستان میں لڑائی کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے متحارب گروہوں کو نصیحت کی مذاکرات اور مصالحت کے ذریعے اپنے مسائل حل کرائیں۔

    مزید...

  • نئے صدر سب اداروں کے ساتھ مل کر بحرانوں کو حل کرائیں

    اشاعت : 22 06 2021 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے ایران میں ہونے والے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے نو منتخب صدر کو چاہیے دیگر حکومتی اداروں کے تعاون سے قومی مسائل اور بحرانوں کو حل کرائے۔

    مزید...

  • آنے والے صدرِ مملکت ’مختلف ملکوں سے اچھے تعلقات‘ اور ’درست داخلی منصوبہ بندی‘ سے معاشی مسائل حل کرسکتے ہیں

    اشاعت : 12 06 2021 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین نے ایران کے صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل ’معیشت‘ کو موجودہ صدارتی الیکشن کے امیدواروں کی سب سے بڑی تشویش یاد…

    مزید...

  • ایران کی سنی برادری صرف اپنے حقوق کا مطالبہ کرتی ہے

    اشاعت : 05 06 2021 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے چار جون دوہزار اکیس کے خطبہ جمعہ میں نفاذِ عدل و انصاف اور آئین پر عمل کی تاکید کرتے ہوئے ان لوگوں کے الزام کو مسترد کیا جو اہل سنت ایران کو ”زیادہ خواہ“ کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا اہل سنت صرف اپنے جائز قانونی حقوق چاہتے ہیں۔ خطیب اہل […]

    مزید...

  • ملک میں مایوسی کی فضا غالب ہے

    اشاعت : 29 05 2021 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت مولانا عبدالحمید نے اٹھائیس مئی دوہزار اکیس کے خطبہ…

    مزید...

  • مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل سے دنیا پرامن ہوجائے گی

    اشاعت : 23 05 2021 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے اکیس مئی دوہزار اکیس کے خطبہ جمعہ میں غزہ شہر پر حالیہ صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے…

    مزید...

  • رمضان کے اعمال اور کامیابیوں کو زندگی کے آخری لمحات تک جاری رکھیں

    اشاعت : 16 05 2021 ه.ش

    ہمیں زندگی کے تمام مراحل روحانیت، دین اور خدا کے ساتھ گزارنا چاہیے۔ اللہ کے نام سے زندگی کا آغاز اور خاتمہ ہونا چاہیے۔ رمضان ایک عظیم نعمت ہے جو مجاہدہ اور عبادت کا خاص موسم ہے، لیکن اللہ ہمیشہ کے لیے ہے جس کی عبادت اور اطاعت ہر دن ضروری ہے۔

    مزید...

  • اہل سنت کا ٹرن آؤٹ بڑھانے کے لیے ان کی توقعات پوری کریں

    اشاعت : 13 05 2021 ه.ش

    اہل سنت کا واحد مطالبہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام سے نفاذِ عدل وانصاف ہے۔ امتیازی سلوک اور پالیسیوں کا خاتمہ کیاجائے

    مزید...

    • صفحه 17 از 70 قبلی 1 … 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 … 70 بعدی

تازه ترین

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران کے لیے ’’بدعنوانی‘‘ اور ’’انتہاپسندی‘‘ کا راستہ روکنا ہوگا
20 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
  • غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
  • اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر