آج : 3 August , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ذوالحجہ کے پہلے عشرہ میں زیادہ سے زیادہ نیک کام کریں

    اشاعت : 03 08 2019 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے دو اگست دوہزار انیس کے خطبہ جمعہ میں ذوالحجہ کے پہلے عشرہ میں عبادت کو جہاد فی سبیل اللہ سے بھی افضل یاد کرتے ہوئے ان ایام میں زیادہ سے زیادہ نیک کام کرنے اور عبادت پر زور دیا۔

    مزید...

  • توبہ و استغفار انفرادی و اجتماعی مسائل کا حل

    اشاعت : 31 07 2019 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے چھبیس جولائی دوہزار انیس کے خطبہ جمعہ میں توبہ و استغفار کی اہمیت واضح کرتے ہوئے ’شریعت پر عمل‘، ’تعلق مع اللہ‘ اور ’دعا‘ پر تاکید کی۔

    مزید...

  • خانہ کعبہ کے زائرین کا بہترین توشہ ’تقویٰ‘ ہے

    اشاعت : 22 07 2019 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے انیس جولائی دوہزار انیس کے خطبہ جمعہ میں حاجیوں کو دوران حج ’یکسوئی‘ کا مشورہ دیتے ہوئے ’تقویٰ‘ و پرہیزگاری کو ان کا سب سے بڑا توشہ یاد کیا۔

    مزید...

  • شریعت پر عمل کرنے سے انفرادی و اجتماعی زندگی میں نورانیت آتی ہے

    اشاعت : 15 07 2019 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے بارہ جولائی دوہزار انیس کو زاہدان میں جمعے کے مرکزی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: شریعت اسلام پر عمل کرکے افراد اپنی زندگی نورانی کرسکتے ہیں جبکہ گناہ سے دلوں اور معاشروں میں اندھیرا چھا جاتاہے۔

    مزید...

  • بجلی، پانی، تعلیم اور رہائش کے مسائل درست منصوبہ بندی کے محتاج ہیں

    اشاعت : 07 07 2019 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے پانچ جولائی دوہزار انیس کے خطبہ جمعہ میں سیستان بلوچستان کے صوبائی حکام سے مطالبہ کیا عوام کے مسائل کو درست منصوبہ بندی سے حل کرائیں۔

    مزید...

  • بعض ملکی قوانین و قراردادوں میں نظرثانی و اصلاح کی ضرورت ہے

    اشاعت : 01 07 2019 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے ’ہفتہ عدلیہ‘ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تمام اداروں کو عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش اور جاری بعض قوانین و قراردادوں کی اصلاح و نظرثانی اور تبدیلی پر زور دیا۔

    مزید...

  • پرسکون زندگی نیک اعمال سے ملتی ہے

    اشاعت : 09 06 2019 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے سات جون دوہزار انیس کے خطبہ جمعہ میں بھلائیوں پر توجہ اور برائیوں سے بچنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا نیک اعمال کے بغیر آرام و سکون نہیں مل سکتا۔

    مزید...

  • ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی حکام پیٹرولیم مصنوعات کا کاروبار کرنے والوں کی پریشانیاں دور کریں

    اشاعت : 02 06 2019 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے صوبہ سیستان بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات لوڈ کرکے کاروبار کرنے والے شہریوں کے خدشات و پریشانیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی حکام کو ساتھ بیٹھ کر ان کے مسائل حل کرنے کی تجویز پیش کی۔

    مزید...

  • رمضان کا عشرہ اخیر تزکیہ نفس کا سنہرا موقع ہے

    اشاعت : 25 05 2019 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے چوبیس مئی دوہزار انیس کے خطبہ جمعہ میں رمضان کے عشرہ اخیر کو اللہ تعالی تک پہنچنے اور اصلاحِ نفس کا سنہرا موقع یاد کرتے ہوئے حاضرین کو ’تلاوت قرآن‘، ’دعا و استغفار‘، ’صدقات و خیرات‘، ’اعتکاف‘ اور شب قدر میں عبادت کرنے کی نصیحت کی۔

    مزید...

  • رمضان کی برکتیں قرآن پاک سے ماخوذ ہیں

    اشاعت : 11 05 2019 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے دس مئی دوہزار انیس کے خطبہ جمعہ میں رمضان المبارک کے فضائل اور بعض مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے اس مبارک مہینے کی برکتوں کو قرآن پاک سے ماخوذ یاد کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ تلاوت پر زور دیا۔

    مزید...

    • صفحه 26 از 71 قبلی 1 … 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 … 71 بعدی

تازه ترین

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر