فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوششیں ایک بار پھر ناکامی سے دو چار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں انفرادی اور اجتماعی سکیورٹی مہیا کرنے والی فورسز اب کسی صورت کسی کو بھی غزہ میں دوبارہ تسلط جمانے کا موقع نہیں دیں گی۔
نوٹ: گذشتہ ہفتے میں ایران کے انٹیلی جنس حکام نے مشرقی صوبہ ’’خراسان رضوی‘‘ کے شہر تایباد کے خطیب مولانا محمد موحد فاضلی کو زبردستی سے خطابت کے عہدے سے برطرف کردیا۔ واقعے کیخلاف تایبادی عوام نے شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ چنانچہ جمعہ ۲۱ جنوری کو شہر کی جامع مسجد کے قریب مشتعل […]
غزہ(مرکز اطلاعات فلسطین) اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے معروف رہنما ایمن طہ نے تحریک کے 23ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حماس قبلہ اول مسجد اقصی، مقدس مقامات اور اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے جہاد اور مزاحمت کا راستہ اختیار کر کے عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتی […]
نیو یارک(انٹرویو: بى بى سى) نیو یارک میں گراؤنڈ زیرو(نو گیارہ کے حملوں کا مقام) کے قریب مسجد بنانے کا متنازعہ منصوبہ پیش کرنے والے امام فیصل عبدالرؤف نے بی بی سی کی عالمی سروس سے ایک انٹرویو میں مغرب اور اسلامی دنیا کے درمیان فاصلے کم کرنے میں درپیش مشکلات کے بارے میں بات […]
نوٹ: کچھ عرصہ قبل تاجکستانی حکومت نے باہر ملکوں میں زیرتعلیم طلبہ کو واپس تاجکستان آنے کا حکم دیا۔ دیگر مسلم ممالک کے علاوہ ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے دینی مدارس میں زیر تعلیم تاجک طلبہ کی بھی بڑی تعداد اپنی تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور ہوئی، ان تشنگانِ علم کو حال ہی میں […]
نوٹ: صوبہ سیستان وبلوچستان کے معروف اخبار روزنامہ ’’زاہدان‘‘ نے خطیب اہل سنت زاہدان وسرپرست اتحاد مدارس اہل سنت مولانا عبدالحمید سے گزشتہ دنوں تفصیلی گفتگو کی ہے۔ اس انٹرویو میں شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اہل سنت ایران کے مسائل اور آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔
اشارہ: مقامی جریدہ “بامداد” جو بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء کا ترجمان ہے، حال ہی میں حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم سے تفصیل گفتگو کی ہے۔ انٹرویو کی متن من وعین پیش خدمت ہے: