واشنگٹن ۔خبررساں ادارے: امریکی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سی آئی اے سینٹر پر خودکش حملہ کرنے والے کا تعلق اردن سے تھا اور وہ ڈبل ایجنٹ تھا۔ مبینہ خود کش بمبار نے سی آئی اے کے ایجنٹوں کو یہ کہہ کر ملاقات پر آمادہ کیا تھا کہ وہ انہیں القاعدہ […]
مشہد ۔ سنی آن لاین: مشہد سے موصولہ اخباری اطلاعات کے مطابق مشہد کے دینی مدرسہ سنت نبوی کے مفتی، مولانا عبدالغفور ابراہیمی جمعرات کی صبح قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔
مہاباد۔ سنی آن لاین: کردستان میں سرگرم حقوق انسانی کی تنظیموں نے خبر دی ہے ماموستا استاد شفیع برہانی 6روز پہلے خفیہ اداروں کی طرف سے طلبی کے بعد اب تک لاپتہ ہیں۔ اگرچہ ایران کی خفیہ ایجنسیاں استاد برہانی کو طلب کرنے کی وجوہات بتانے سے گریز کررہی ہیں تا ہم کہاجاتاہے ان کی […]
زاہدان۔ سنی آن لاین: مولانا عبدالغنی بدری ناظم تعلیمات جامعہ دارالعلوم زاہدان ایران ایک مہینہ کا عرصہ جیل میں گزارنے کے بعد آج ۱۲ دسمبر ۲۰۰۹ کو رہا ہوگئے۔
زاہدان۔ سنی آن لاین: گزشتہ دنوں سے بڑے پیمانے پر ایک ایس ایم ایس گردش کررہاہے جس میں شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید حفظہ اللہ کی گرفتاری پر مبنی جھوٹی خبریں شامل ہیں۔