آج : 26 January , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ہلمند میں چار افغان پولیس اہلکار ہلاک

    اشاعت : 26 01 2010 ه.ش

    اطلاعات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں منگل کی شب نامعلوم مسلح افراد نے چار افغان پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔

    مزید...

  • پاکستان آرمی کاایک سال تک کوئی نیا محاذ نہ کھولنے کااعلان

    اشاعت : 24 01 2010 ه.ش

    اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) پاکستان آرمی نے کہا ہے کہ آئندہ چھے ماہ سے ایک سال کے عرصہ کے دوران جنگجوٶں کے خلاف کوئی نئی کارروائی شروع نہیں کی جائے گی بلکہ پہلے سے جاری فوجی آپریشنز کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیوں کو مستحکم کیا جائے گا.

    مزید...

  • لاپتہ سعودی فوجیوں کی لاشیں مل گئیں: سعودی نائب وزیر دفاع

    اشاعت : ه.ش

    ریاض(العربیة) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع خالد بن سلطان سرکاری فوج کے 20 لاپتہ فوجیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی نعشیں سعودی عرب اور یمن کے سرحدی علاقے سے ملی ہیں۔ یاد رہے کہ حوثیوں سے سعودی فوج کی لڑائی کے دوران 26 سپاہی لا پتہ ہو […]

    مزید...

  • افغان طالبان سے رابطے کی کوشش کررہے ہیں، پاکستان

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق اسلام آباد افغانستان میں مسلح مزاحمت کرنے والے طالبان سے ہر سطح پر رابطوں کی کوششیں کر رہا ہے، جس کا مقصد اس جنگ زدہ ملک میں قومی مصالحت کے عمل کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

    مزید...

  • مغربی ممالک پرحملوں کے لئے خواتین کوتربیت دی گئی ہے، رچرڈ کلارک

    اشاعت : ه.ش

    واشنگٹن(خبررساں ادارے) وائٹ ہاؤس کے سابق انسداد دہشت گردی کے مشیر رچرڈ کلارک نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کے یمنی ونگ نے مغربی ممالک کے حساس مقامات پر حملوں مسافر طیاروں کو تباہ کرنے کیلئے خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کرلیا ہے۔

    مزید...

  • ایران: ٹرین پٹڑی سے اترگئی،7افرادجاں بحق،متعدد زخمی

    اشاعت : ه.ش

    تہران(خبررساں ادارے) ایران میں ریل گاڑی پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے.

    مزید...

  • حماس نے اپنے اصول نہیں بدلے، مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے: مشعل

    اشاعت : ه.ش

    دمشق۔مرکز اطلاعات فلسطین: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سبراہ خالد مشعل نے  معرکہ “فرقان” کے ایک سال مکمل  ہونے پر تنظیم کے چھ اہم  اور بنیادی اصول بیان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ پر ایک دوسرے بڑے حملے کے لیے طبل جنگ بجا رہا ہے۔

    مزید...

  • ’بلیک واٹر کے خلاف اپیل کریں گے‘

    اشاعت : ه.ش

    امریکی نائب صدر جوزف بائیڈن نے کہا کہ اوباما انتظامیہ بلیک واٹر کے پانچ ملازمین کی قتل کے مقدمے میں بریت سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کرے گی۔

    مزید...

  • لاپتہ بلوچ: کراچی میں بھوک ہڑتالی کیمپ

    اشاعت : ه.ش

    کراچی(خبررساں ادارے) بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے بلوچ کارکنوں کی عدم بازیابی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال کیمپ لگایا گیا ہے جس کا اہتمام وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز نامی تنظیم نے کیا ہے۔

    مزید...

  • حكومت اپنی پالیسیوں پرنظرثانی کرے،جائز تنقیدکوبرداشت کرنی چاہیے: شیخ الاسلام

    اشاعت : 22 01 2010 ه.ش

    ایرانی اہل سنت کے مذہبی رہ نما مولانا عبدالحمید نے کہا ہے ايرانی حکومت کی بعض پالیسیاں ناکامی سے دچار ہوچکی ہیں اور ان پر نظر ثانی کرکے ان میں تبدیلی لانی چاہیے۔ حکام بالا سے ہمارا مطالبہ ہے کہ اہل سنت کے حوالے سے اپنی امتیازی سلوک پر مبنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں.

    مزید...

    • صفحه 580 از 586 قبلی 1 … 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر