آج : 9 October , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بلوچستان: نیٹو آئل ٹینکرز پرایک اور حملہ، متعدد تباہ

    اشاعت : 09 10 2010 ه.ش

    نصیرآباد(ايجنسياں) بلوچستان کے علاقے مٹھڑی میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیٹو کے 29آئل ٹینکرز تباہ ہوگئے۔ جبکہ آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا۔ حملے میں لیویز فورسز کے دواہلکار بھی زخمی ہوئے۔

    مزید...

  • افغان صوبے فرح میں مزاحمت کاروں کا حملہ، 4اطالوی فوجی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کابل(جنگ نیوز) افغانستان میں مزاحمت کاروں نے حملہ کرکے اٹلی کے چار فوجیوں کو ہلاک کردیا۔اطالوی وزارت دفاع کے مطابق مغربی صوبے فرح کی وادی گلستان میں مزاحمت کاروں نے اطالوی فوجیوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ ایک مشن سے واپس لوٹ رہے تھے ۔

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان: نئے تعلیمی سال کاآغاز اور افتتاح صحیح بخاری

    اشاعت : 06 10 2010 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے سب سے بڑے دینی وعلمی مرکز دارالعلوم زاہدان، بلوچستان میں صحیح بخاری شریف کی پہلی حدیث کی قرائت سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔

    مزید...

  • فرانس: چھاپہ مار کارروائیوں میں 12 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    اشاعت : ه.ش

    پیرس(ایجنسیاں) فرانس کے جنوبی علاقے میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران بارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان میں سے تین کو مبینہ طور افغانستان میں جنگ کے لیے لوگوں کو بھرتی کرنے کے شُبے میں پکڑا گیا ہے۔

    مزید...

  • کوئٹہ:نیٹو آئل ٹینکرز پر حملہ، ایک ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ(بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قریب نیٹو سپلائی کے آئل ٹینکرز پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کم از کم دس ٹینکرز تباہ ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی بھی ہوا ہے۔

    مزید...

  • کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، استاد حدیث مولانا امین سمیت 8 افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    کراچی(خبررساں ادارے) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، فائرنگ اوردیگرمختلف واقعات میں جامعہ بنوریہ العالمیہ کے استادالحدیث مولاناامین سمیت 8افرادجاں بحق ہوگئے، مولاناامین چندروزقبل ہی وطن واپس لوٹے تھے۔

    مزید...

  • مغربی کنارے کے گاٶں میں یہودی آبادکاروں نے مسجد نذر آتش کر دی

    اشاعت : ه.ش

    رام اللہ (ایجنسیاں) فلسطینی سر زمین میں بسائے گئے انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے کے ایک گاٶں میں ایک مسجد کو نذر آتش کر دیا ہے جس کے نتیجے میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کے متعدد نسخے شہید ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • بلیک واٹر سمیت افغانستان میں 8 نجی سیکیورٹی کمپنیاں بند

    اشاعت : 04 10 2010 ه.ش

    كابل(ایجنسیاں) افغان صدر حامد کرزئی نے اتوار کے روز بلیک واٹر سمیت آٹھ نجی سیکیورٹی کمپنیوں کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ان پر عاید پابندی کا اطلاق اس سال کے آخر میں ہو گا۔

    مزید...

  • نیٹو سپلائی آئل ٹینکرز پر حملہ، چھ ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد(بى بى سى) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقے سہالہ کے قریب حکام کا کہنا ہے کہ نیٹو سپلائی کے آئل ٹینکرز پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش کو آیا ہے۔

    مزید...

  • پاک ایران سرحد کھولنے کا معاملہ ٹرانزٹ گیٹ کھولنے سے مشروط

    اشاعت : ه.ش

    تفتان+دالبندین(جنگ نیوز)پاک ایران سرحد کھولنے کیلئے ایرانی حکام سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور ایرانی حکام نے اس گیٹ کو کھولنے کیلئے پرانے ٹرانزٹ گیٹ کو کھولنے سے مشروط کیا ہے.

    مزید...

    • صفحه 520 از 587 قبلی 1 … 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 … 587 بعدی

تازه ترین

مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
ملک کی نجات حقیقی گفتگو سے وابستہ ہے / پھانسیاں قوم اور حکومت کے درمیان فاصلہ بڑھاتی ہیں
11 10 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر