آج : 19 October , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • صوبہ تہران: اہل سنت کو جمعہ پڑھنے کی اجازت نہیں!

    اشاعت : 19 10 2010 ه.ش

    تہران(سنی آن لائن/اصلاح ویب) تہران شہر میں سنیوں کے جمعہ وعیدین کے اجتماعات پر پابندی کے بعد اب صوبے کے بعض دیگر شہروں میں بھی اہل سنت کو جمعہ پڑھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

    مزید...

  • تہران: مولانا عبدالحمید کے داماد اور بھتیجے گرفتار ہوئے

    اشاعت : 18 10 2010 ه.ش

    تہران(سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے داماد اور بڑے بھائی کے صاحبزادہ حاجی عبدالرحیم شہ بخش گرفتار ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • قطر: مولاناعبدالحمید عالمی کانفرنس مکالمہ ادیان میں شرکت نہیں کرسکتے

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان/دوحہ(سنی آن لائن) خطیب اہل سنت زاہدان اور شورائے اتحاد مدارس اہل سنت کے سربراہ مولانا عبدالحمید قطر میں منعقد عالمی کانفرنس برائے مکالمہ ادیان میں شرکت کرنے سے روک دیے گئے۔

    مزید...

  • یمن: القاعدہ کا مالی معاون گرفتار، جھڑپوں میں چارسیکیورٹی اہلکار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    صنعاء (ايجنسياں) یمنی حکام نے حساس اداروں کو مطلوب ایک شخص کو صنعاء کے ہوائی اڈے سے حراست میں لیا ہے۔ اس پر الزام ہےکہ وہ القاعدہ کو فنڈز فراہم کرتا رہا ہے۔

    مزید...

  • کراچی:گذشتہ دو روز کے دوران پرتشدد واقعات،37افرادجاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    کراچی(جنگ نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ دو روز کے دوران فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 37افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں.

    مزید...

  • فرانس کو القاعدہ حملے کا خطرہ

    اشاعت : ه.ش

    پیرس( بى بى سى) فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یورپ بالخصوص فرانس کو القاعدہ کے ممکنہ حملے سے خبردار کیا ہے۔

    مزید...

  • کراچی،فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد24ہو گئی

    اشاعت : 17 10 2010 ه.ش

    کراچی(جنگ نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی شام سے شروع ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 24ہوگئی ہے،جبکہ50سے زائد افراد زخمی ہو ئے ہیں اور شہر میں 5گاڑیوں کو بھی آگ لگادی گئی۔

    مزید...

  • مصر نے امدادی قافلے”لائف لائن5″ کی انتظامیہ کو “العریش”بندرگاہ آنے سے روک دیا

    اشاعت : ه.ش

    لاذقیہ(مرکز اطلاعات فلسطین) مصر کی جانب سے محصورین غزہ سے یکجہتی کی عالمی کوششوں کے خلاف اور اسرائیل نوازی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عالمی امدادی قافلے کی راہ میں مزید رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں.

    مزید...

  • ویکی لیکس مزید دستاویزات نشر کرنےکی دھمکی

    اشاعت : ه.ش

    واشنکٹن(حبررساں ادارے) ویکی لیکس نےعراق میں امریکی فوج کے جرائم کی چار لاکھ دستاویزات نشرکرنے کا اعلان کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یہ خفیہ دستاویزات ہوسکتا ہے پیر کےدن نشر ہوجائيں۔ یہ ساری دستاویزات عراق میں امریکی جنگ کے بارےمیں ہیں۔

    مزید...

  • بابری مسجد ملکیت کیس: آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کا سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کافیصلہ

    اشاعت : ه.ش

    نئی دہلی (ايجنسياں) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد ملکیت فیصلے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 516 از 586 قبلی 1 … 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر