اسٹرسبورگ(ايكنا) قرآن كريم كے بعض صفحات كو آگ لگانے والے اسٹرسبورگ شہر كے فرانسيسی باشندہ كو نسل پرستی اور شدت پسندی كو ہوا دينے كی وجہ سے عدالت میں پيش كيا جا رہا ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس(ایجنسیاں) فلسطینیوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اسرائیل کو”صہیونی ریاست” کے طور پر تسلیم کرنے کے بدلے میں یہودی بستیوں کی تعمیر منجمد کرنے کی پیش کش مسترد کر دی ہے۔
اسلام آباد (جنگ نیوز) اس دعوے کے ساتھ کہ اب امریکا اسلامی امارات افغانستان (طالبان تحریک کی طرف سے رکھا گیا افغانستان کا نام) سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے اور ہم ایک شکست خوردہ پارٹی سے مذاکرات کیوں کریں.
میرانشاہ + مہمند ایجنسی (ایجنسیاں) شمالی وزیرستان کی تحصیل شوا میں اتوار کی صبح امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے جبکہ مہمند ایجنسی میں 3پرائمری سکولوں کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا۔
کابل(العربیہ) افغان صدرحامد کرزئی نے مذاکرات پر آمادہ جنگور گروپوں اور طالبان سے امن مذاکرات کے لیے سابق صدر پروفیسر برھان الدین ربانی کو سپریم امن کونسل کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔ سابق افغان صدر طالبان سمیت دیگر جنگجو گروپوں سے رابطے کریں گے اور بات چیت پر آمادہ اہم رہ نُماٶں کو افغان حکومت […]
طورخم(جنگ نیوز) طورخم بارڈر کے راستے نیٹو کو سپلائی بحال کرنے کے فیصلے کے بعد سرحد پر آئل ٹینکرز اور ٹریلرز کی آمد و رفت دوبارہ شروع ہوگئی ہے ۔
قاہرہ(بی بی سی) مصر کی حزب مخالف کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اخوان المسلمین نے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارلیمانی انتخابات میں ایک سو انہتر امیدواروں کی حمایت کرے گی۔
کوئٹہ(جنگ نیوز) جمہوری ورطن پارٹی کے صدر نواب زادہ طلال اکبربگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پرویزمشرف دور میں ایک حساس ادارے کے سابق عہدیدار بریگیڈیئر ریٹائرڈ مسعود ملک‘ نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں وعدہ معاف گواہ بننا چاہتے ہیں،سابق صدرواجب القتل ہیں جوبھی ان کوقتل کرے گا اسے ایک ارب روپے مالیت کی […]
مقبوضہ القدس (ایجنسیاں) اسرائیلی پولیس نے ایک یہودی آباد کی کار کی ٹکرسے دوفلسطینی بچوں کے زخمی ہونے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ واقعہ دو روز قبل مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان کے مقام پر اس وقت پیش آیا تھا جب ایک کار ڈرائیور اسرائیلی شہری نے سڑک پر کھڑے […]
رپورٹ (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کی آفیشل ویب سائٹ ’’سنی آن لائن‘‘ گزشتہ کئی سالوں سے اعتدال کی راہ اپنا تے ہوئے ثقافتی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ یہ ویب سائٹ کئی مرتبہ فلٹرنگ اور نامعلوم ہیکروں کے حملوں کی زد میں آچکی ہے۔ الحمدللہ یہ تخریبی حرکتیں ’’سنی آن لائن‘‘ کو ابلاغیاتی سرگرمیوں […]