نیویارک(ایجنسیاں) امریکا کے شہرنیویارک میں 11ستمبر2001ء کو طیارہ حملوں میں ورلڈٹریڈسینٹرکے تباہ شدہ جڑواں ٹاورزکے قریب مسجداوراسلامی مرکزکی تعمیرکے محرک امام فیصل عبدالرٶف کا کہنا ہے کہ ان کےمنصوبے کا مقصد امریکا کو نائن الیون جیسے سانحات سے محفوظ رکھنا ہے۔
اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی شریعت عدالت کے جج‘ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے سابق صدر‘ سابق وفاقی وزیر مذہبی امور اور سابق خطیب فیصل مسجد ڈاکٹر محمود احمد غازی کو اتوار کو یہاں سپردخاک کردیا گیا۔
دبئی(العربیہ نیٹ) وسطی ایشیائی مسلمان ریاست چیچنیا کے چار باشندوں نے سرکاری حج کمیشن کے ساتھ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سفر نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پیدل حجاز مقدس کی طرف سفر جاری رکھا ہوا ہے۔ کئی ہفتوں سے چار پیادہ عازمین حج اب تک ہزاروں کلومیٹر کی مسافت طے کر چکے […]
پاراچنار(ايجنسياں) کرم ایجنسی میں اتحادی افواج نے پاکستانی سرحدی حدود کیخلاف ورزی کرتے ہوئے کارروائی کر کے پانچ افراد کو ہلاک اور نو کو زخمی کردیا۔
قاہرہ(العربیہ۔نیٹ) مصر کی جامعہ الازہر نے ہفتے کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایک سرکردہ قبطی عیسائی پادری کے اس ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کی گئی ہے، جس میں اس نے کہا تھا کہ اللہ کی آخری کتاب قرآن مجید کے مکمل نزول کے بعد اس میں بعض آیات کا اضافہ […]
اسلام آباد(بی بی سی) پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مملکت برائے دفاعی پیداوار سردار عبدالقیوم جتوئی نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے بعد استعفٰی دے دیا ہے۔
کراچی/لاہور/اسلام آباد(ایجنسیاں) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی عدالت کی طرف سے 86 سال سزا سنائے جانے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ مظاہرین نے ہاتھوں پر پلے کارڈ اٹھارکھے تھے اور امریکی اور پاکستانی حکومتوں کے خلاف نعرے لگائے اور مذمتی قراردادیں منظور کی گئیں۔
رپورٹ (جنگ نیوز) 39 رکنی بھارتی پارلیمانی وفد کی مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کے سرینگر میں گھروں پر نظربند اہم رہنماوٴں سے 20 ستمبر کو ہونے والی ملاقاتوں اور اس دوران انہیں وادی سے جلد کرفیو اٹھانے کی یقین دہانی کے بعد سری نگر میں 64 دن سے مساجد مکمل بند ہیں۔ جامع مسجد […]
کابل(خبررساں ادارے) افغانستان کے مشرقی حصے میں بم دھماکے میں دو نیٹو فوجی ہلاک ہوگئے، نیٹو حکام نے فرانسیسی خبر ایجنسی کو بتایا کہ طالبان نے سڑک کنارے بم نصب کیا تھا۔ اس سال میں ہلاک ہونے والے نیٹو فوجیوں کی تعداد پانچ سو چونتیس ہوگئی۔جبکہ گزشتہ برس صرف پانچ سو اکیس نیٹو فوجی ہلاک […]
سرینگر(بی بی سی) بھارتی زیرانتظام کشمیر میں پولیس نے فیس بُک پر تبصرے کرنے والے لڑکوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع کیا ہے جبکہ پوری وادی میں کرفیو جاری ہے۔