آج : 18 October , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • فرانس کو القاعدہ حملے کا خطرہ

    اشاعت : 18 10 2010 ه.ش

    پیرس( بى بى سى) فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یورپ بالخصوص فرانس کو القاعدہ کے ممکنہ حملے سے خبردار کیا ہے۔

    مزید...

  • کراچی،فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد24ہو گئی

    اشاعت : 17 10 2010 ه.ش

    کراچی(جنگ نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی شام سے شروع ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 24ہوگئی ہے،جبکہ50سے زائد افراد زخمی ہو ئے ہیں اور شہر میں 5گاڑیوں کو بھی آگ لگادی گئی۔

    مزید...

  • مصر نے امدادی قافلے”لائف لائن5″ کی انتظامیہ کو “العریش”بندرگاہ آنے سے روک دیا

    اشاعت : ه.ش

    لاذقیہ(مرکز اطلاعات فلسطین) مصر کی جانب سے محصورین غزہ سے یکجہتی کی عالمی کوششوں کے خلاف اور اسرائیل نوازی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عالمی امدادی قافلے کی راہ میں مزید رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں.

    مزید...

  • ویکی لیکس مزید دستاویزات نشر کرنےکی دھمکی

    اشاعت : ه.ش

    واشنکٹن(حبررساں ادارے) ویکی لیکس نےعراق میں امریکی فوج کے جرائم کی چار لاکھ دستاویزات نشرکرنے کا اعلان کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یہ خفیہ دستاویزات ہوسکتا ہے پیر کےدن نشر ہوجائيں۔ یہ ساری دستاویزات عراق میں امریکی جنگ کے بارےمیں ہیں۔

    مزید...

  • بابری مسجد ملکیت کیس: آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کا سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کافیصلہ

    اشاعت : ه.ش

    نئی دہلی (ايجنسياں) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد ملکیت فیصلے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان میں باگرام کے امریکی فوجی کیمپ میں خفیہ جیل کا انکشاف

    اشاعت : 16 10 2010 ه.ش

    نیو یارک(خبررساں ادارے) امریکی پالیسی تھنک ٹینک نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے افغانستان کے مرکزی ملٹری بیس میں خفیہ جیل قائم کر رکھا ہے جہاں قیدیوں کو اذیت ناک سزائیں دی جاتی ہیں۔

    مزید...

  • انتہاپسند وائیلڈرز کو اسلام مخالف بیانات پر برّی کرنے کا مطالبہ

    اشاعت : ه.ش

    ہیگ(العربیہ۔نیٹ،ایجنسیاں) نیدرلینڈز کے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائیلڈرز کے خلاف مسلم مخالف تعصب اور نفرت انگیز جذبات ابھارنے کے مقدمے کی سماعت کے موقع پراسیکیوٹرز نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ انہیں مقدمے سے بری کر دیا جائے کیونکہ ان کے بہ قول کسی مذہب کے خلاف […]

    مزید...

  • اسرائیل کانئی یہودی بستیوں کی تعمیر کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    واشنگٹن(ايجنسياں) اسرائیل کانئی یہودی بستیوں کی تعمیر کا اعلان کے بعد امریکانے اسرائیل کی جانب سے کی جا نب سے  اس اعلان پرمایوسی کااظہارکیاہے۔

    مزید...

  • مسلمان لڑکی کا نقاب کھینچنے پر فرانسیسی خاتون کو 3 سال قید

    اشاعت : ه.ش

    پیرس (جنگ نیوز) ایک فرانسیسی ٹیچر کو مسلمان لڑکی کے چہرے سے نقاب کھینچنے کے جرم میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

    مزید...

  • ڈنمارک نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر عالم اسلام سے معافی مانگ لی

    اشاعت : 14 10 2010 ه.ش

    قاہرہ (العربيہ) ڈنمارک نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اور اسلام کے خلاف توہین آمیز خاکوں اور متنازعہ کارٹونز کی اشاعت پر باضابطہ معافی مانگ لی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 519 از 589 قبلی 1 … 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر