شام: پیٹرول پمپ پر فضائی حملہ، متعدد شہید

شام: پیٹرول پمپ پر فضائی حملہ، متعدد شہید

شام میں حکومت مخالف کارکنوں کا کہنا ہے کہ دارالحکومت دمشق میں ایک پیٹرول پمپ پر فضائی حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید ہو گئے ہیں۔

دمشق کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے پیٹرول پمپ پر حملے کے بعد جھلسی ہوئی لاشیں دیکھی ہیں۔
حقوق انسانی کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس فضائی حملے میں ستر ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔

ادھر اقوام متحدہ کی ہائی کمیشنر برائے انسانی حقوق نوی پیلے نے کہا ہے کہ مارچ 2011سے شروع ہونے والی بشارالاسد حکومت مخالف تحریک میں سال نو آغاز تک 60ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ایجنسیاں

 


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں

تازه ترین