بنگلہ دیش میں پولیس اور اسلام پسند مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں میں 28 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
جرمنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ ہفتے کے دوران مختلف پرتشدد واقعات میں 22 غیر ملکی فوجی ہلاک ہوئے۔
ایرانی اہل سنت کی ’اسلامی فقہ اکیڈمی‘ کا 18واں اجلاس دارالعلوم زاہدان میں ہفتہ اور اتوار 27-28 اپریل کو منعقد ہوگیا۔
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ”اگر امریکا کو دمشق حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے ثبوت ملے تو وہ شام سے متعلق اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے گا”۔
افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکوں کے نتیجے نیٹو کی انٹرنیشنل اسسٹنس فورس (ایساف) کے تین فوجی اور پانچ افغان شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر براک اوباما نے گوانتانامو بے کے قید خانے کو بند کرنے کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے جبکہ دوسری جانب بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
معروف امریکی ریسرچ سینٹر “pew”کی جانب سے کیے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلم ممالک کی اکثریت اپنے ہاں شرعی نظام کا نفاذ چاہتی ہے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ شہر پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
امریکا نے خلیج گوانتانامو کے حراستی مرکز میں قیدیوں کی طویل ہوتی ہوئی بھوک ہڑتال سے نمٹنے کے لیے وہاں تعینات طبی عملے کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔
عراق کے مختلف شہروں میں 5 کار بم دھماکوں اور جھڑپوں میں 28 افراد جاں بحق جبکہ 110 زخمی ہوگئے۔