آج : 27 April , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • دمشق کے نواح میں شامی فوج اور انقلابیوں میں شدید جھڑپیں

    اشاعت : 27 04 2013 ه.ش

    شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں صدر بشار الاسد کی وفادار فوج اور انقلابیوں کے درمیان شدید لڑائی کی اطلاعات ملی ہیں۔

    مزید...

  • شام:’کیمیائی ہتھیاروں کے استمال کی تحقیقات کریں گے‘

    اشاعت : ه.ش

    امریکہ کے صدر براک اوباما نے شامی حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی اطلاعات کی بھر پورا انداز میں تحقیقات کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

    مزید...

  • روس کےنفسیاتی اسپتال میں آتشزدگی، 38 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    روس میں نفسیاتی اسپتال میں آتشزدگی سے نرسوں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ صرف تین افراد اپنے جان بچاکر بھاگ نکلنے میں کامیاب رہے۔

    مزید...

  • کراچی،اےاین پی کے انتخابی دفتر میں دھماکہ 11جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے معاشی حب کراچی میں ایم کیوایم اورجماعت اسلامی کے بعداب  اے این پی بھی تخریبی کارروائی کا شکارہوئی ہے جس کے دفترکے باہرہوئے دھماکے میں 11افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • شام میں ہزار سال پرانا مینار تباہ

    اشاعت : 25 04 2013 ه.ش

    شام کے شہر حلب میں جھڑپوں کے دوران دنیا کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک کا مینار تباہ ہو گیا ہے۔

    مزید...

  • کرزئی، کیانی اور کیری کی ملاقات، افغان امن عمل پر سہ فریقی مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اشاعت : ه.ش

    چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے بدھ کوبرسلز میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور افغان صدرحامد کرزئی سے ملاقات کی جس میں افغان امن عمل، پاکستان اور افغانستان کے بگڑتے تعلقات میں سدھار، نیٹو فورسزکے انخلا، سہ فریقی مذاکرات اورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    مزید...

  • بنگلادیش: 8 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاکتیں140 ہوگئیں

    اشاعت : ه.ش

    بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں 8 منزلہ عمارت گرنے سے مارے گئے افراد کی تعداد 140 ہوگئی ہے اور اب بھی سیکڑوں افراد ملبے میں دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کی کوشش جاری ہے۔

    مزید...

  • عراق:فوجی کارروائی کے ردعمل میں تشدد کے واقعات،110 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے شمالی شہر کرکوک میں فوج کے سنی مظاہرین کے احتجاجی کیمپ پر حملے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں تشدد کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور مسلح افراد نے خاص طور پر شمالی شہروں اور قصبوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے کیے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان: سیلاب اور زلزلے سے چوبیس ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں بدھ کو آنے والے سیلاب اور زلزلے سے چوبیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • چین: سنکیانگ میں فسادات،21 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    چین میں حکام کے مطابق مغربی صوبے سنکیانگ میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں پندرہ پولیس اہلکاروں سمیت اکیس افراد ہلاک ہو گئے۔

    مزید...

    • صفحه 363 از 586 قبلی 1 … 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر