آج : 10 September , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ممنون حسین نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا

    اشاعت : 10 09 2013 ه.ش

          پاکستان کے نو منتخب صدر ممنون حسین نے پیر کو ملک کے بارہویں صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

    مزید...

  • القاعدہ دوبارہ طاقت پکڑ سکتی ہے: امریکی تھنک ٹینک کا انتباہ

    اشاعت : ه.ش

           امریکی تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ ” کمزور پڑ جانے والی القاعدہ شام میں جاری بحران کی وجہ سے نئے سرے سے طاقت پکڑ سکتی ہے ۔

    مزید...

  • کوئی ایکشن نہیں، طالبان سے بات ہوگی

    اشاعت : ه.ش

          اسلام آباد میں منعقد ہونے والی کل جماعتی کانفرنس کے اختتام پر جاری ہونے والے اعلامیہ میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مذاکرات کی راہ اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    مزید...

  • صدر مملکت کی حیثیت سے آصف زرداری کا آج آخری دن

    اشاعت : 08 09 2013 ه.ش

          آصف علی زرداری کی مدت صدارت آج ختم ہورہی ہے، آج رات 12 بجے کے بعد ملک کی تاریخ میں ان کا نام سابق صدر مملکت کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا۔

    مزید...

  • سات طالبان رہا، ’نہ مشاورت نہ پیشگی اطلاع‘

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے سات طالبان قیدی رہا کر دیے ہیں جبکہ افغان امن جرگے کا کہنا ہے کہ ان طالبان کو رہا کرنے سے پہلے ان سے نہ تو مشاورت کی گئی اور نہ ہی پیشگی اطلاع دی گئی۔

    مزید...

  • توسیع حرم پراجیکٹ سنہ 2014ء تک پایہ تکمیل کو پہنچنے کا امکان

    اشاعت : ه.ش

          مسجد حرام کے توسیعی پراجیکٹ کے ڈائریکٹر اور الحرمین الشریفین امور کے چیئرمین انجینیئر عبدالمحسن بن حمد نے کہا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی ہدایت پر شروع کیے گئے توسیعی منصوبے کی تمکیل کوئی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی تاہم انہیں توقع ہے کہ آئندہ برس […]

    مزید...

  • امریکا کے ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے سنیئر کمانڈر سمیت 6 جنگجو جاں بحق

    اشاعت : 07 09 2013 ه.ش

          پاکستان کے شمال مغرب میں واقع وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی سی آئی اے کے بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے کے میزائل میں حقانی نیٹ ورک کے ایک سنیئر کمانڈر ملاّ سنگین زدران سمیت چھے جنگجو مارے گئے ہیں۔

    مزید...

  • شام کے تنازعے پر امریکہ اور روس میں دوریاں برقرار

    اشاعت : ه.ش

          جی20 سربراہی اجلاس کے موقعے پر روس کے صدر ولادی میر پوتن اور امریکی صدر براک اوباما کی ملاقات کے بعد بھی شام کے مسئلے پر دونوں ملکوں کے درمیان اختلاف ختم نہیں ہو سکے۔

    مزید...

  • لال مسجد کیس: پرویز مشرف کے خلاف جے آئی ٹی تشکیل

    اشاعت : ه.ش

          لال مسجدکے نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی اوران کی والدہ صاحب خاتون کے قتل کی تحقیقات کیلیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی)تشکیل دیدی گئی۔

    مزید...

  • اسرائیل نے مسجد ابراہیمی نمازیوں کیلیے بند کردی، صہیونی فورسز سے جھڑپیں درجنوں فلسطینی زخمی

    اشاعت : ه.ش

            یہودیوں کے نئے سال کی تقریبات اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلیے اسرائیل نے الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کونمازیوں کیلیے بغیرکسی وجہ کے بند کردیا۔

    مزید...

    • صفحه 356 از 586 قبلی 1 … 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر