آج : 30 April , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شامی وزیر اعظم وائل الحلقی بم دھماکے میں بال بال بچ گئے

    اشاعت : 30 04 2013 ه.ش

    شام کے وزیراعظم وائل الحلقی پیر کے روز دارلحکومت میں اپنے قافلے پر کئے جانے والے بم حملے میں بال بال بچ گئے۔

    مزید...

  • کابل میں کارگوطیارہ گرنے سے 7افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک سویلین مال بردار طیارہ گرنے کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • صدر کرزئی کا خفیہ امریکی امداد لینے کا اعتراف

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے دفتر کو امریکہ کی جانب سے خفیہ طور پر رقم فراہم کی جاتی تھی۔

    مزید...

  • ‘عین العلوم گُشت’ میں پندرھواں مقابلہ تقریر ومضمون نگاری کا انعقاد

    اشاعت : 29 04 2013 ه.ش

    ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے دینی مدارس سے تعلق رکھنے والے درجنوں طلباء نے ‘عین العلوم گُشت’ (سراوان) کے احاطے میں پندرھواں مقابلہ تقریر، مضمون نگاری، مشاعرہ اور داخلی مجلے میں شرکت کی۔ مذکورہ تقریب کا آغاز بدھ 24 اپریل  3201ء میں ہوا جو اگلے دن تک جاری رہی۔

    مزید...

  • شامی فوج کو کیمیائی ہتھیارچلانے کا حکم دیا گیا تھا:منحرف جنرل

    اشاعت : ه.ش

    شامی فوج کے ایک منحرف جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ ”شامی حکومت نے منتخب علاقوں میں لڑائی کے دوران جیش الحر کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے احکامات جاری کیے تھے”۔

    مزید...

  • طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کوہاٹ، صوابی، پشاور میں اور کراچی میں دھماکوں کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر حملہ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ طالبان شوری کرتی ہے۔

    مزید...

  • پشاور بم دھماکے میں ہلاکتیں 8 ہوگئیں

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور میں  دھماکے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • ڈھاکہ:’ملبے سے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش ختم‘

    اشاعت : ه.ش

    بنگلہ دیش میں حکام کا کہنا ہے کہ اب دارالحکومت ڈھاکہ کے نواحی علاقے سوار میں منہدم ہونے والی آٹھ منزلہ عمارت کے ملبے سے کسی شخص کے زندہ ملنے کی کوئی امید نہیں ہے۔

    مزید...

  • افغانستان: طالبان کے ہاتھوں تین پولیس اہلکار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں اتوار کے روز مزاحمت کاروں نے تین پولیس افسران کو مار کر ہلاک کردیا، طالبان نے اس کارروائی کو اپنے سالانہ ’’موسم بہار آپریشن‘‘ کے آغاز کا حصہ قرار دے کر ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

    مزید...

  • عراق:فرقہ واریت کی تشہیر پر 10 ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل

    اشاعت : ه.ش

    عراق نے پان عرب چینل الجزیرہ سمیت دس سیٹلائٹ ٹیلی ویژن کی نشریات فرقہ واریت اور تشدد کی تشہیر کے الزام میں فوری طورپر معطل کردی ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 362 از 586 قبلی 1 … 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر