آج : 5 March , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • خیبر ایجنسی: نیٹو ٹرکوں پراندھا دھند فائرنگ، دو افراد ہلاک

    اشاعت : 05 03 2014 ه.ش

    پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان میں نیٹو فوج کے لیے سامان رسد لے جانے والے ٹرکوں پر فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • احرار الہند نے ذمہ داری قبول کر لی، طالبان کا اظہارِ لاتعلقی

    اشاعت : 04 03 2014 ه.ش

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سوموار کو ضلع کچہری پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری احرار الہند نامی ایک غیر معروف شدت پسند گروپ نے قبول کر لی ہے اور کہا ہے کہ وہ شریعت کے نفاذ تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

    مزید...

  • افغانستان: جعلی خط پر بارہ طالبان قیدی رہا

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں جعلی خط پر ایک درجن طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔

    مزید...

  • افغان جنگ افغانستان کے مفادات میں نہیں لڑی گئی۔ کرزئی

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے امریکی روزنامے واشنگٹن پوسٹ کے لئے انٹرویو میں امریکی حکومت کے خلاف سخت خفگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان جنگ ان کے ملک کے مفادات میں نہیں لڑی گئی۔

    مزید...

  • ایران: مولانا عبدالحمید کو مکہ مکرمہ جانے سے روک دیاگیا

    اشاعت : 03 03 2014 ه.ش

    ایرانی اہل سنت کے سرکردہ عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے مکہ مکرمہ جانے والے تھے کہ انہیں روک دیاگیا۔

    مزید...

  • طالبان کا ایک ماہ کی جنگ بندی کا اعلان، ’یہ اہم پیش رفت ہے‘

    اشاعت : 02 03 2014 ه.ش

    کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کے اکابرین، علماء کرام کی اپیل، طالبان کمیٹی کے احترام اور اسلام اور ملک کے مفاد میں ایک مہینے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کرتے ہیں۔

    مزید...

  • ایران کی سرحد کے قریب سے گیارہ غیر ملکی گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایران کی سرحد سے متصل ضلع کیچ سے فرنٹیئر کور نے گیارہ غیر ملکی افراد کو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ بر آمد کر لیا ہے۔

    مزید...

  • برما:ایم ایس ایف کو امدادی سرگرمیاں روکنے کا حکم

    اشاعت : 01 03 2014 ه.ش

    برما میں حکومت نے ملک کی تشدد زدہ ریاست رخائن میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف تنظیم میڈیسن سان فرانٹیئر کو اپنی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • لاپتہ بلوچوں کے لیے لانگ مارچ، شرکا اسلام آباد پہنچ گئے

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کوئٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کے شرکا تقریباً 2500 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کرنے کے بعد جمعے کو وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے ہیں۔

    مزید...

  • عراق: بم دھماکوں اور پر تشدد واقعات میں37افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اشاعت : ه.ش

    عراق میں بم دھماکوں اور پرتشدد واقعات میں 37 افراد جاں بحق اور70 سے زائد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

    • صفحه 316 از 587 قبلی 1 … 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 … 587 بعدی

تازه ترین

اسرائیلی محاصرے کے باعث مغربی کنارے میں 80,000 فلسطینی طلبہ اسکول جانے سے محروم
02 11 2026
امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
01 11 2026
مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسرائیلی محاصرے کے باعث مغربی کنارے میں 80,000 فلسطینی طلبہ اسکول جانے سے محروم
  • امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر