آج : 9 March , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ملائیشیا: کوالالمپور سے بیجنگ جانے والا مسافر طیارہ ’لاپتہ‘

    اشاعت : 09 03 2014 ه.ش

    ملائیشیا کی قومی فضائی کمپنی کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کوالالمپور سے چین کے شہر بیجنگ جانے والا ایک مسافر طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے۔

    مزید...

  • مصر:جامعہ الازہر نے فلم ”نوح” کو خلاف اسلام قراردے دیا

    اشاعت : ه.ش

    مصر کی تارِیخی دانش گاہ جامعہ الازہر نے پیراماؤنٹ پکچرز کی نئی آنے والی فلم نوح کو دکھانے کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے اور حضرت نوح علیہ السلام کے کردار کو فلمی انداز میں پیش کرنے کو خلاف اسلام قراردے دیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان، بم دھماکے میں ضلعی گورنر محافظ سمیت ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں مقناطیسی کاربم دھماکے میں صوبہ ننگرہارکے ضلع نزیان کے گورنر نور آغا کامران ایک باڈی گارڈسمیت ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • شام کے مختلف شہروں میں سرکاری فوج کے فضائی حملے، 41 افراد ہلاک

    اشاعت : 06 03 2014 ه.ش

     شام میں سرکاری فوج کے مختلف شہروں میں فضائی  حملوں میں41 افراد ہلاک اور درجنوں ہوگئے۔

    مزید...

  • اوسامہ بن لادن کے داماد پر امریکہ میں مقدمہ

    اشاعت : ه.ش

    امریکہ میں ایک وکیلِ استغاثہ کا کہنا ہے کہ اوسامہ بن لادن کے داماد نے ’اپنے الفاظ کی قاتلانہ طاقت‘ سے دوسروں کو 9/11 کے حملوں کے بعد امریکہ کے خلاف اکسایا۔

    مزید...

  • طالبان کیخلاف آپریشن روکنے کیلے وزیراعظم پاکستان پُرعزم

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان میں حکومت اور طالبان کے درمیان بالواسطہ طور پر مذاکراتی عمل آگے بڑھانے پر وزیراعظم نے دونوں جانب کی کمیٹیوں کی تعریف کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ کوشش کریں کہ آپریشن کی نوبت نہ آئے۔

    مزید...

  • یہودی دہشت گردوں کو گرفتار کر کے چھوڑنے پر فلسطینی اتھارٹی پر کڑی تنقید

    اشاعت : ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کے دوغلےپن کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رام اللہ انتظامیہ یہودی شدت پسندوں اور دہشت گردوں کو حراست میں لیے بعد انہیں رہا کر رہی ہے جس کا کوئی جواز نہیں ہے۔ 

    مزید...

  • برقعہ پوش مسلم خاتون کو گاربیچ سے تشبیہ پر ٹوری پارٹی کا کاؤنسلر معطل

    اشاعت : ه.ش

    برقعہ پوش خاتون اور بچی کو گاربیج کے تھیلوں سے تشبیہ دینے پر برطانیہ کی ٹوری پارٹی کے کاؤنسلر کرس جو ہاننائیڈز کو معطل کردیا گیا ہے،

    مزید...

  • حالات جیسے بھی ہوں، ملزم کو پیش ہونا پڑے گا

    اشاعت : ه.ش

    سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے کہا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں ملزم کو 11 مارچ کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا اور اُس دن اُن پر فرد جُرم عائد کی جائے گی۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کا ڈرون حملہ، غزہ میں اسلامی جہاد کا کمانڈر شہید، تین زخمی

    اشاعت : 05 03 2014 ه.ش

    فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ڈرون طیارے کے میزائل حملے میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کا ایک سینیئر کمانڈر شہید اور تین مزاحمت کار زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 314 از 586 قبلی 1 … 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر