آج : 2 April , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • خضدار: اجتماعی قبر سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 17 ہو گئی

    اشاعت : 02 04 2014 ه.ش

    بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے توتک میں اجتماعی قبر سے بر آمد ہونے والی لاشوں کی مجموعی تعداد 17 ہوگئی ہے جب کہ حکومت نے اس سلسلے میں قائم عدالتی ٹریبونل کی مدت میں آٹھ ہفتوں کی توسیع کی ہے۔

    مزید...

  • چلی میں 8.2 شدت کا زلزلہ، 5 افراد ہلاک، سونامی کی وارننگ جاری

    اشاعت : ه.ش

    چلی کے شمالی ساحلی علاقوں میں 8.2 شدت کے زلزلے سے5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جب کہ 2 میٹر اونچی لہریں ساحل سمندر سے ٹکرانے کے بعد چلی سمیت دیگر ممالک میں بھی سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

    مزید...

  • “ایرانی اہل سنت کی آبادی بڑھنے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے”

    اشاعت : 31 03 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 28 مارچ 2014 میں بعض شیعہ مراجع اور بااثر علما کی بے جا تشویش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: گزشتہ کچھ عرصے سے ایرانی اہل سنت کی ’بڑھتی آبادی‘ پر کچھ حلقے تشویش کا اظہار کرتے ہیں اور بعض بااثر شیعہ علما ایسے الفاظ زبان پر لاتے ہیں جن […]

    مزید...

  • تین ہفتے بعد ماہرین تمام تر ٹیکنالوجی کے باوجود لاپتہ طیارے کی تلاش میں ناکام

    اشاعت : ه.ش

    ملائیشیا ائیر لائن کے لاپتہ بوئنگ 777 کے ملبے کی تلاش میں مصروف ماہرین بحر ہند میں پائے جانے والے ملبے کا تعلق لاپتہ طیارے کے ساتھ جوڑنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • سراج الحق جماعت اسلامی کے نئے امیر منتخب

    اشاعت : ه.ش

    جماعت اسلامی پاکستان نے سراج الحق کو اگلے پانچ سال کے لیے جماعت کے پانچویں امیر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔

    مزید...

  • توہینِ رسالت کی پاداش میں مسیحی ملزم کو سزائے موت

    اشاعت : 30 03 2014 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک عدالت نے توہینِ رسالت کے ملزم مسیحی نوجوان ساون مسیح کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج غلام مرتضیٰ نے سینٹرل جیل اچھرہ میں مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔

    مزید...

  • برطانوی جیلوں میں ہرساتواں قیدی مسلمان ہے،رپورٹ

    اشاعت : ه.ش

    برطانوی اخبار”انڈی پینڈنٹ“ کے مطابق برطانوی جیلوں میں ہرسات میں سے ایک قیدی مسلمان ہے ، جو کہ قیدیوں کی مجموعی تعداد میں ایک چوتھائی سے بھی زیادہ تعداد بنتی ہے۔

    مزید...

  • فرانسیسی جیل میں مسلم قیدیوں کو حلال کھانے دینے کا حکم

    اشاعت : ه.ش

    فرانس کی ایک عدالت نے ایک جیل میں قید مسلمانوں کو حلال کھانے مہیا کرنے کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • نئی دہلی : تبلیغی جماعت کے امیر مولانا زبیرالحسن کاندھلوی انتقال کر گئے

    اشاعت : 20 03 2014 ه.ش

    تبلیغی جماعت کے عالمی سطح کے امیر مولانا زبیر الحسن دس روز کی علالت کے بعد بھارت میں انتقال کر گئے۔

    مزید...

  • غلافِ کعبہ کی تیاری: جدت، سُرعتِ عمل کا ایک اور سنگ میل طے

    اشاعت : ه.ش

    کعبہ اللہ شریف کے غلاف [کسوہ] کی تیاری میں جدت اور اسے پہلے سے زیادہ خوبصورت اور جاذب نظر بنانے کی مساعی پر سعودی حکومت ہمیشہ داد تحسین کی مستحق رہی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 310 از 586 قبلی 1 … 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر