فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس مں حوارہ کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکی کو گاڑی تلے روندنے کے بعد وحشیانہ انداز میں گولیاں مار کر شہید کردیا۔
اکستانی صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں مبینہ طور پر قرآن پاک کے مقدس اوراق نذر آتش کرنے پر ایک فیکٹری کو آگ لگا دی گئی۔
ہر تنظیمی وتحریکی کام کو عادلانہ ذہن و مزاج سے صحیح رخ پرگامزن رکھنے کے لئے مجلس شوریٰ کا قیام بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے، غزہ کی پٹی اور بیت المقدس میں جمعہ کے روز “یوم الغضب ” کے مظاہروں کے دوران اسرائیل فوج نے مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 160 شہری زخمی ہوگئے ہیں
امریکی ڈرون آپریٹرز نے ڈرون حملوں میں90 فیصد بے گناہ شہریوں کے مارے جانے کا راز افشا کرتے ہوئے صدر اوباما کو ڈرون پروگرام پر نظر ثانی کی اپیل کردی ہے۔
مسجد الحرام کے میزنائن فلور پر طواف ٹریک معذور اور معمر حجاج کے لیے مختص کردیا گیا ہے۔
فلسطین میں وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر کے اوائل سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران اب تک 89 فلسطینی صہیونی ریاست کی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ شہداء میں 18 بچے اور 4 خواتین بھی شامل ہیں جب کہ 10 ہزار سے زائد […]
معروف ناول نگار اشتیاق احمد منگل کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
میٹروپولیٹن پولیس نے زیر زمین ٹیوب میں ٹرین کا انتظار کرنے والی مسلمان خاتون کو اس کے آگے دھکا دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے تاہم ملزم کے اس اقدام سے خاتون کو معمولی چوٹیں آئیں۔
اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین نے اُن حکومتوں پر نکتہ چینی کی ہے جو مہاجرین کی آبادکاری کے پروگرام کو ترک کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، یہ پتا چلنے پر کہ پیرس پر حملہ آور ایک شخص شام کی لڑائی میں بے دخل ہونے والے شامی مہاجرین کی کھیپ کے ہمراہ یورپ وارد […]