آج : 13 December , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • دارالعلوم زاہدان کے کاروباری فضلا کی شیخ‌الاسلام سے ملاقات

    اشاعت : 13 12 2015 ه.ش

    اہل‌سنت ایران کے ممتاز دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کے فضلائے کرام جو کاروبار کی دنیا سے منسلک ہیں، اٹھائیس نومبر دوہزار پندرہ کو جامعہ کے دفتر اہتمام میں اکٹھے ہوکر شیخ‌الاسلام مولانا عبدالحمید سے ملاقات و گفتگو کی۔

    مزید...

  • طالبان کا کابل میں اسپین کے سفارتخانے پر حملہ

    اشاعت : 12 12 2015 ه.ش

    اسپین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ کابل میں واقع ان کے سفارتخانے پر حملہ ہوا ہے۔

    مزید...

  • انتفاضہ القدس، جمعہ کو مزید تین فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید تین فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں احتجاجی ریلیوں پر صہیونی فوجیوں نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس میں تین فلسطینی شہید ہوئے۔

    مزید...

  • فرانسیسی مسلمان دوشیزہ ترک حجاب پرمجبور کیوں؟

    اشاعت : ه.ش

    نومبر کے وسط میں فرانس میں دہشت گردی کے خونریز واقعات میں ایک سو تیس افراد کی ہلاکت کے بعد پورے یورپ بالخصوص فرانس میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پرمبنی مہم جاری ہے،جس کے نتیجے میں مسلمانوں کو اسلامی شعائر کے دفاع میں بھی مشکلات کا سامنا پڑا ہے۔

    مزید...

  • روس شام میں سُنی آبادی کی نسل کشی کا مرتکب ہے: ترکی

    اشاعت : 10 12 2015 ه.ش

    ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے الزام عاید کیا ہے کہ روسی فوج شمالی شام کے سنی اکثریتی شہر اللاذقیہ میں اہل سنت مسلک کی آبادی کی نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے۔

    مزید...

  • طالبان کا قندھار کے ہوائی اڈے پر حملہ، 9 افراد ہلاک

    اشاعت : 09 12 2015 ه.ش

    افغانستان کے شہر قندھار کے ہوائی اڈے پر شدید لڑائی میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • یمن امن مذاکرات سے قبل 7 یوم کے لیے جنگ بندی کی تصدیق

    اشاعت : ه.ش

    یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کو 15 دسمبر سے سات روز کے لیے جنگ بندی کے لیے کہ دیا ہے۔اسی روز اقوام متحدہ کی ثالثی میں یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات ہوں گے۔

    مزید...

  • امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اسلام دشمنی میں تمام حدیں پار کرگئے

    اشاعت : ه.ش

    امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے مضبوط صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف مسلسل زہر اگل رہے ہیں کبھی وہ مسلمانوں کی نگرانی کی بات کرتے ہیں تو کبھی کہتے ہیں کہ امریکا میں مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے اور اب انہوں نے امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر ہی پابندی کی بات کی […]

    مزید...

  • بیت لحم میدان جنگ بن گیا، اسرائیلی فوج کے حملوں میں 70 فلسطینی زخمی

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں منگل کے روز فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہواہے جس کے نتیجے میں کم سےکم 70 فلسطینی شہری زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • شام میں اتحادی افواج کی فضائی کارروائی، 3 شامی فوجی ہلاک اور 13 زخمی

    اشاعت : 08 12 2015 ه.ش

    شام کے شہر ایاش میں امریکا کی سربراہی میں اتحادی افواج کی بمباری سے شام کے 3 سرکاری فوجی ہلاک جب کہ 13 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 240 از 587 قبلی 1 … 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 … 587 بعدی

تازه ترین

امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
01 11 2026
مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر