فلوریڈا میں مسجد کے باہر ایک خاتون پر نامعلوم افراد کی فائرنگ تاہم خاتون خوش قسمتی سے حملے میں محفوظ رہی۔
نومبر کے وسط میں فرانس میں دہشت گردی کے خونریز واقعات میں ایک سو تیس افراد کی ہلاکت کے بعد پورے یورپ بالخصوص فرانس میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پرمبنی مہم جاری ہے،جس کے نتیجے میں مسلمانوں کو اسلامی شعائر کے دفاع میں بھی مشکلات کا سامنا پڑا ہے۔
امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے مضبوط صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف مسلسل زہر اگل رہے ہیں کبھی وہ مسلمانوں کی نگرانی کی بات کرتے ہیں تو کبھی کہتے ہیں کہ امریکا میں مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے اور اب انہوں نے امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر ہی پابندی کی بات کی […]
جنتادل راشٹر وادی نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے۔جس میں انہوں نے ایودھیامیں اپنی زندگی میں رام مندر تعمیر کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
نئے ایمرجنسی قانون کے تحت، فرانس مین تین مساجد کو بند کرکے 332 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جرمن وزارت دفاع نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار فوج میں خدمات انجام دینے والے مسلمان سپاہیوں کی دینی رہ نمائی اورامامت و خطابت کے لیے مسلمان ائمہ کے تقرر کا فیصلہ کیا ہے۔
دنیا بھر میں اور بالخصوص یورپ میں ہونے والے دہشت گردی کے پے درپے واقعات نے یورپی ممالک میں مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کرنا شروع کردیا ہے اور اس سے متعلق آسٹریلیا میں کیے جانے والے سروے میں کہا گیا ہے کہ پیرس دہشت گردی کے بعد آسٹریلیا میں مسلم دشنی اور تعصب میں […]
شعبۂ اردو جامعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے زیر اہتمام ’’ اقبال شخصیت اورفکروفن‘‘ کے موضوع پر ’’طلبا سیمینار‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بی ۔اے سال اول ، دوم اور سوم کے طلبہ وطالبات نے مقالے پیش کئے۔
فرانس کے بعد اب سوئٹزر لینڈ میں بھی مسلمان خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کی خلاف ورزی کی صورت میں بھاری جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔
بھارتی انتہا پسند تنظیم وشواہندوپریشد کے کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمان رکن اسمبلی انجنیئررشید پرحملہ کر کے انھیں اوران کے سیکریٹری کو شدید زخمی کر دیا۔